نیویارک سب وے اسٹیشن پر فائرنگ، متعدد افراد زخمی

ویب ڈیسک —  منگل کے روز نیویارک شہر میں بروکلین کے ایک زیرِ زمین ٹرین سٹیشن پر تعمیراتی مزدوروں کی جیکٹ اور گیس ماسک پہنے ایک شخص نے فائرنگ کر دی جس سے انتہائی رش کے ان اوقات میں ٹرین سٹیشن پر موجود کم از کم 17 افرادگولی لگنے سے زخمی ہوئے، جن میں سے مزید پڑھیں

امریکہ: اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 40 برس میں سب سے زیادہ اضافہ

امریکہ میں گزشتہ برس کے مقابلے میں مارچ 2022 میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 8.5 فی صد کا اضافہ ہوا ہے جو 40 سے زائد برسوں کے دوران سب سے بڑا سالانہ اضافہ ہے۔ امریکہ کے لیبر ڈپارٹمنٹ کی شماریات پر مبنی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قیمتوں میں اضافے نے امریکی صارفین مزید پڑھیں

اسرائیل: حکومت مستعفی نہیں ہو گی

اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینٹ نے لیکوڈ پارٹی کے چئیر مین بنیامین نیتان یاہو کو ایک اسمبلی ممبر کے کولیشن سے مستعفی ہونے کا ذمہ دار ٹھہرایا اور کہا ہے کہ حکومت اپنے فرائض سرانجام دینا جاری رکھے گی۔ چند قومی ٹیلی ویژن چینلوں کے لئے جاری کردہ بیان میں بینٹ نے کہا ہے کہ ہم، اپنی مزید پڑھیں

نائیجیریا : مسلح افراد کا دیہات پر دھاوا‘ 70 افراد قتل

ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا میں مسلح افراد نے دیہات پر دھاوابول کر 70 افراد کو قتل کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق نائیجیریا میں پلاٹو صوبے میں 12 سے زائد مسلح افراد نے کارروائی کرکے کئی شہریوںکو اغوا بھی کیا۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں 70سے زیادہ افراد کو بے دردی سے قتل مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی مزاحمت کے سامنے ناکام ہو گئے ، اسرائیل کا اعتراف

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی انٹیلی جنس سروس شن بیت کے سابق افسر نے ناکامیوں کا راز فاش کر دیا۔ رام اللہ کے علاقے کے سابق افسر گونن بین یتزاک نے کہا کہ حالیہ عرصے کے دوران اسرائیل پر ہونے والے حملوں سے واضح ہوتا ہے کہ اسرائیلی سیکورٹی سسٹم فلسطینی مزاحمت کے سامنے مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ: روزے داروں کی خدمت کیلیے نوعمر رضاکار سرگرم

مکہ مکرمہ : سعودی رضا کار نوجوان مسجد الحرام میں افطار کے دوران روزے داروں کی خدمت کررہے ہیں مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) حرمین شریفین میں روزے داروں کی خدمت کے لیے نوعمر رضاکار تعینات کردیے گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی اسکاؤٹ بوائز نے کورونا وائرس کے باعث 2سال کے وقفے کے بعد دوبارہ مزید پڑھیں

جمہوریت کی حفاظت فوج نہیں قوم خود کرتی ہے،عمران خان

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک سازش کے ذریعے امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی، قوم اپنی آزادی اور جمہوریت کی حفاظت خود کرتی ہے کوئی فوج یا باہر کی قوت نہیں۔اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا ہے کہ پشاور کے لوگوں آپ کے پاس آرہا مزید پڑھیں

وفاقی شریعت عدالت نے سودی نظام کیس سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد/لاہور (آن لائن+نمائندہ جسارت)وفاقی شریعت عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر سودی نظام سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ منگل کو چیف جسٹس وفاقی شریعت عدالت جسٹس نور محمد مسکانزئی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سودی نظام کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے دائر درخواستوں پر مزید پڑھیں

بی آر بی گروپ پی سی بی پاتھ وے کرکٹ پروگرام کا اسپانسر بن گیا

لاہور(جسارت نیوز) بی آر بی گروپ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاتھ وے کرکٹ پروگرام کے تحت100 باصلاحیت کھلاڑیوں کودئیے جانے والے جونیئر کنٹریکٹ کو اسپانسر کرے گا۔ ان کھلاڑیوں کو ماہوار 30 ہزار روپے دیے جائیں گے ۔ اس پروگرام کے تحت پی سی بی ان کھلاڑیوں کو تعلیمی وظیفہ بھی دے گا، جس کے مزید پڑھیں