نیویارک سب وے اسٹیشن پر دھماکہ اور فائرنگ ‘ 5 افراد ہلاک‘29 زخمی

نیویارک: امریکی ریاست نیویارک سٹی سب وے اسٹیشن پر ایک شخص نے دھماکا اور اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 29زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیویارک فائر ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے متعدد بم بھی برا?مد ہوئے ہیں، فائرنگ سے زخمی افراد مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں پھر اضافہ

واشنگٹن :عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا، جس کے بعد برینٹ خام تیل 4 ڈالر 25 سینٹ اضافے سے 105.23 ڈالر فی بیرل کا ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس یوکرین جنگ شروع ہونے کے بعد سے خام تیل کی قیمتوں میں کمی مزید پڑھیں

عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ امریکی خط کی تحقیقات سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ بدھ کو مبینہ امریکی خط کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق وزیر اعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی انٹرا کورٹ اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامر مزید پڑھیں

پاکستان نے امریکا اور بھارت کا دہشتگردی کیخلاف کارروائی سے متعلق بیان مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے 11 اپریل کو امریکا بھارت وزارتی مذاکرات کے بعد جاری کردہ بیان میں غیر ضروری حوالہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بیان میں پاکستان کے خلاف کیے گئے دعوے بدنیتی پر مبنی ہیں اور ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے امریکا بھارت مشترکہ اعلامیہ پر ردعمل مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن جلد کرانے کی درخواست مسترد

لاہور: ہائیکورٹ نے 16 اپریل سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب عمل میں لانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ کے انتخاب سے متعلق درخواستیں حمزہ شہباز و دیگر افراد کی جانب سے دائر کی گئی تھیں۔ لاہور ہائی کورٹ نے اپنے مختصر فیصلے میں کہا کہ تمام فریقین غیر جانبداری سے آئینی مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس: امریکا سے آنے والے پیسے کو غیرملکی فنڈنگ قرار دیا گیا ہے، وکیل تحریک انصاف

تحریک انصاف کے وکیل انور منصور نے فارن فنڈنگ کیس میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ باہر سے پیسہ آیا ہے لیکن ممنوعہ فنڈنگ کا الزام غلط ہے، امریکا سے آنے والے پیسے کو غیرملکی فنڈنگ قرار دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

ملک بھر میں لوڈشیڈنگ، وزیراعظم کی فوری اقدامات کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: گرمیوں کے موسم میں ملک بھر میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے فوری طور پر اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ بدھ کو وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت توانائی سیکٹر، پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کو یقینی بنانے اور بجلی لوڈ مزید پڑھیں

سکیورٹی اداروں کے خلاف مہم چلانے پر مزید 7 افراد گرفتار

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسداد دہشتگردی ونگ نے سوشل میڈیا پر سکیورٹی اداروں کے خلاف مہم چلانے پر مزید 7 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہےکہ ملک بھر سے مزید 7 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جس کے بعد ملزمان کی تعداد 12 ہوگئی ہے  مزید پڑھیں