کراچی (رپورٹ: منیر عقیل انصاری) اسلام کو بطور نظام قبول نہیں کیا گیا‘ معاشرے میں تبدیلی کا آغاز اپنی ذات سے ہوتا ہے‘ رمضان المبارک نزول قرآن، عبادات اور صبر کا مہینہ ہے‘ روزے رکھ کر چیزیں مہنگی بیچتے اور جھوٹ بولتے ہیں‘ ہمسایوں کا خیال نہیں رکھتے ‘ جائداد میں بہنوں کو حصہ نہیں مزید پڑھیں
زمرہ:
شہباز شریف مردم شماری میں کراچی سے ناانصافی کا ازالہ کریں،حافظ نعیم
کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت بدھ کو ادارہ نورحق میں امرا اضلاع کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں بدلتی ہوئی موجودہ سیاسی صورتحال اور کراچی کے مسائل کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اجلاس میں جماعت اسلامی کی حقوق کراچی تحریک اور رابطہ عوام مزید پڑھیں
کے ایچ اے فائف اے سائیڈ رمضان لیگ ہاکی چمپئن شپ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں فائف اے سائیڈ رمضان لیگ ہاکی چمپن شپ کا آغاز ہوگیا۔ چمپیئن شپ میں شریک 12 ٹیموں کو چار گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ ”اے” میںربانی ہاکی کلب، کراچی فٹنس اور کورنگی ٹائیگر کو شامل کیا گیا ہے جبکہ مزید پڑھیں
سائوتھ ایشین گیمز 2023کی تیاریوں کے لیے جائزہ اجلاس
لاہور(جسارت نیوز)ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب جاوید چوہان کی زیرصدارت سائوتھ ایشیئن گیمز کی تیاریوںکے حوالے سے اہم اجلاس منگل کے روز نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں منعقد ہوا جس میںسائوتھ ایشیئن گیمز 2023 کے ایونٹس لاہور میں منعقد کرانے کیلئے وینیوز کی تیاری کا جائزہ لیا گیا، ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب جاوید چوہان کووینیوز کی سلائیڈز مزید پڑھیں
شاہین شاہ تینوں فارمیٹس کی رینکنگ میں ٹاپ 10میں شامل
لاہور(جسارت نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی تینوں فارمیٹس میں موجودہ ٹاپ ٹین رینکنگ رکھنے والے دوسرے بولر بن گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں شاہین آفریدی چار درجے ترقی پاکر ٹاپ 10میں شامل ہوگئے ہیں ۔ مارچ کے لیے آئی سی سی مینز مزید پڑھیں
کراچی پیس ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح آج ہوگا
کراچی پیس ٹیپ بال ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر). ڈی ایم سی ایسٹ، سندھ پولیس ورینجرز کے تعاون سے کوکن گراؤنڈ بہادرآباد میں منعقدہ 7روزہ کراچی پیس ٹیب بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ، ایڈمنسٹریٹر مزید پڑھیں
امریکی محکمۂ خارجہ کی رپورٹ:’ پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتِ حال کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے‘
اسلام آباد — پاکستان میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے افراد اور مبصرین نے امریکہ کے محکمۂ خارجہ کی رپورٹ کو زمینی حقائق کے قریب قرار دیتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ رپورٹ میں سامنے لائے گئے مسائل کے تدارک پر کام کیا جانا چاہیے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکی مزید پڑھیں
‘امریکہ کا شہباز کے ساتھ وزارت اعلیٰ دور میں کام کرنے کا کچھ تجربہ ہے ‘
No media source currently available
موجودہ اور سابقہ حکومت کی معاشی پالیسی میں کیا بنیادی فرق ہو سکتا ہے؟
پاکستان میں ایک ایسے وقت میں حکومت تبدیل ہوئی ہے جب ملک کی معیشت دباو کا شکار ہے اور نئی حکومت جس کے بارے میں ابھی یہ بھی طے نہیں کہ وہ کب تک دفتر میں رہنا چاہتی ہے اور کب ملک میں انتخابات کرانا چاہتی ہے، کیا وہ ایسے اقدامات کر سکتی ہے جو مزید پڑھیں
ہمیں ملک کے مستقبل کو جوہری مذاکرات کے نتائج سے نہیں جوڑنا چاہیے، آیت اللہ خامنہ ای
ایرانی مذہبی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے ملک کے مستقبل کا انحصار ویانا کے جوہری مذاکرات کے نتائج سے وابستہ نہیں کرنا چاہیے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق علی خامنہ ای نے دارالحکومت تہران میں اپنی رہائش گاہ پر اعلیٰ حکومتی اور فوجی حکام کو شرف ملاقات مزید پڑھیں