ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اپنے ایک حالیہ بیان میں روس کی یوکرین میں جاری جنگ کو ’نسل کشی‘ قرار دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ اس تنازع کی سنگینی بیان کرنے کے لیے دیا گیا محض سخت بیان نہیں بلکہ اس میں ایک ایسی اصطلاح استعمال کی گئی ہے جس مزید پڑھیں
زمرہ:
ہمیں بھی امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش ہے: بھارتی وزیرِ خارجہ
نئی دہلی — امریکہ کی جانب سے بھارت میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزی کے بڑھتے واقعات پر بیان کے بعد بھارت نے بھی امریکہ میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزی پر تشویش ظاہر کی ہے۔ امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے پیر کو واشنگٹن ڈی سی میں بھارت کے وزرائے خارجہ مزید پڑھیں
‘طالبان میں مذاکرات اور مصالحت کے مخالف لوگ شامل ہیں’
No media source currently available
کیا استعفوں کی سیاست کام کرے گی؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
فیصل آباد میں ذخیرہ اندوز اور منافع خور سرگرم، پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
مکوآنہ: رحمتوں بھرے ماہ رمضان میں شیطان تو قید لیکن منافع خور آزاد ہیں، یہی وجہ ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوتی جارہی ہیں۔ رمضان المبارک میں افطار کیلئے پھل اور سبزیاں زیادہ مقدار میں دستر خوان کی زینت بنتے ہیں۔ فیصل آباد میں ذخیرہ اندوز اور مزید پڑھیں
خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی اور یونی لیور پاکستان کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط
پشاور :محکمہ سیاحت، ثقافت ،کھیل، آثارقدیمہ، میوزیم و امورنوجوانان خیبرپختونخوا کے زیرانتظام خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی اور یونی لیور پاکستان لمیٹڈ کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے ۔ مفاہمتی یادداشت کے مطابق یونی لیور پاکستان لمیٹڈ صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف مقامات سیاحوں کی آگاہی کیلئے انٹری بورڈ، ماحولیاتی آگاہی بورڈ، سائن بورڈ، بینچز ، کوڑا مزید پڑھیں
نئی جہت بہتر ماحول33
زندگی خوبصورت ہے اور نئی چیزیں بھی سیکھ رہی ہے… ضلع ارزنجان کا سیاحتی مقام، جو کہ ترکی کے Cittaslow (خاموش شہروں) نیٹ ورک میں شامل 21 ویں بستی ہے، اس کے ساتھ نمایاں ہے۔ اس کی تاریخی اور ثقافتی قدر، ہم ضلع کمالیہ کے بارے میں بات کریں گے۔ Erzincan کا سیاحتی ضلع، Kemaliye، مزید پڑھیں
عمران خان کی حکومت کے پاس کوئی معاشی منصوبہ نہیں تھا، شوکت ترین کا اعتراف
سابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے اپنی حکومت کی ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا۔ گورنر ہاؤس سندھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان کی معاشی مشکلات اور آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کی نوبت کا ذمہ دار بھی پچھلی مزید پڑھیں
علی محمد نے پشاور جلسہ کے نام پر ناسا کی تصویر شیئر کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے پشاور جلسہ کے نام پر امریکی ناسا کی تصویر شیئر کردی۔ علی محمد خان نے کہا کہ پشاور میں عوام کے سمندر نے فیصلہ سنادیا۔ علی محمد خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں ناسا کے آرتھ ڈے منانے کی مناسبت مزید پڑھیں
نیو یارک سب وے فائرنگ واقعہ، ملزم نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا
نیویارک :امریکی شہر نیو یارک کے بروکلین سب وے میں سٹیشن پر 10 افراد کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے کے واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا ہے کہ ملزم نے خود پولیس سے رابطہ کرکے کہا کہ وہ آ کر اسے مزید پڑھیں