کراچی(رپورٹ:حماد حسین)کامیاب جمہوری ریاست کی بقا آئین کی بالادستی پر منحصر ہوتی ہے۔ کوئی بھی سیاسی نظام خواہ صدارتی ہو یا پارلیمانی جمہوریت، آئین کی بالادستی اور وفاداری کے بغیر نہیں چل سکتا ہے۔جس قوم نے بھی دنیا یا شریعت سے بے وفائی کی ہے اس قوم کو کبھی عزت نہیں ملی۔ یقینا سیاسی تمدن مزید پڑھیں
زمرہ:
عالم اسلام کا اتحاد اور مشترکہ دفاعی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے ، سراج الحق
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سفیروں کے اعزاز میں دیے گئے افطار ڈنر سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد /لاہور(نمائندگان جسارت)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی جانب سے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں15 سے زاید اسلامی ممالک کے سفیروں اور مندوبین کے اعزاز میں تقریب افطار کا اہتمام کیا گیا۔ اس مزید پڑھیں
شین واٹسن کے ٹاپ 5 بلے بازوں میں بابر اعظم بھی شامل
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن نے بیٹنگ پرفارمنس کی بنیاد پر اپنے پسندیدہ کرکٹرز کا انتخاب کرتے ہوئے ٹاپ 5 بلے بازوں کی فہرست میں بابر اعظم کو بھی شامل کرلیا۔شین واٹسن نے اپنی فہرست میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پہلے نمبر پر جگہ دی جبکہ بابر اعظم دوسرے نمبر مزید پڑھیں
پاکستان جونیئر لیگ کے انعقاد کی تیاریوں کا آغاز
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان جونیئر لیگ کے انعقاد کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز کردیا۔ اس ضمن میں پی سی بی نے اکتوبر میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے لیے ایکسپریشن آف انٹریسٹ کی درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا ہے۔ پی سی بی نے حقوق کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں مزید پڑھیں
نیا ناظم آباد رمضان فٹبال کپ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)دوسرے نیا ناظم آباد رمضان کپ فلڈ لائیٹس فٹ بال ٹورنامنٹ میں گروپ بی سے مدھو محمدن گلشن اقبال نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ لیگ کے آخری میچ میں نیشنل سوکر ڈسٹرکٹ سینٹرل سے مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ بہتر گول اوسط کی بنیاد پر مدھو محمڈن کی سیمی مزید پڑھیں
کراچی جم خانہ رمضان فیسٹول عمر ایسوسی ایٹس کا میچ ڈرا ہوگیا
کراچی جم خانہ رمضان فیسٹیول کرکٹ ، مہمان خصوصی کھلاڑی کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیتے ہوئے کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی جم خانہ کے زیرِ اہتمام 35ویں کراچی جم خانہ رمضان کر کٹ فیسٹول میں کھیلے گئے میچ میں عمر انٹرپرائز اور عمر ایسوسی ایٹس کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی ہوگیا، ،کراچی مزید پڑھیں
جواہر لعل یونیورسٹی میں طلبہ گروہوں میں تصادم کے بعد کشیدگی برقرار
No media source currently available
‘مستحکم پاکستان امریکہ کی اپنی قومی سلامتی کے مفاد میں ہے’
No media source currently available
روس: یوکرین میں امریکہ اور نیٹو کی اسلحے سے لدی گاڑیاں ہمارے لئے جائز عسکری ہدف ہیں
روس کے نائب وزیر خارجہ سرگے ریابکوف نے کہا ہے کہ یوکرین میں اسلحے کی ترسیل کرنے والی امریکی اور نیٹو فوجی گاڑیوں کو ہم جائز عسکری ہدف سمجھتے ہیں۔ سرگے ریابکوف نے خبر رساں ایجنسی تاس کے لئے انٹرویو میں یوکرین میں مغربی ممالک کی کاروائیوں کا جائزہ لیا ہے۔ امریکہ کی یوکرین کے مزید پڑھیں
نائیجیریا میں شدت پسندوں کا حملہ،ڈیڑھ سو سے زائد افراد ہلاک
نائیجیریا کے پلیٹیو صوبے میں کئی دیہاتوں پر ہونے والے حملوں میں ڈیڑھ سو سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ گروہوں اور اسلامی شدت پسندوں نے ناپاک اتحاد کرلیا ہے موٹر سائیکلوں پر سوار بندوق برداروں نے وسطی پلیٹیو ریاست میں گزشتہ اتوار کے روز پانچ دیہاتوں پر حملے کردیے، انہوں نے مکانات اور مزید پڑھیں