جنوبی افریقہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہلاک افراد کی تعداد 306 تک پہنچ گئی

جمہوریہ جنوبی افریقہ کے مشرق میں واقع صوبہ KwaZulu-Natal میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں اپنی جانیں گنوانے والوں کی تعداد بڑھ کر 306 ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق ڈربن میں 60 سالوں کی تاریخ میں سب سے زیادہ بارش کا ریکارڈ بن گیا ہے، بارشوں اور سیلاب میں متعدد گھر تباہ اور سڑکیں مزید پڑھیں

جرمن وزیر صحت کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی گئی

جرمنی میں پولیس نے چارجرمن شہریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ ان پر شُبہ ہے کہ انھوں نے جرمن وزیرصحت کارل لوٹرباخ کو اغوا کرنے اور بجلی کی تنصیبات کو تباہ کرنے کی منصوبہ بندی کی تھی تاکہ ملک بھر میں برقی رو کی ترسیل منقطع کی جا سکے۔ کوبلنز دفتراستغاثہ کے ترجمان نے اس مزید پڑھیں

حساس ادارے کے افسر کو تشدد کا نشانہ بنانے والے سیاسی رہنما کے گارڈز گرفتار

لاہور پولیس نے حساس ادارے کے افسر کو تشدد کا نشانہ بنانے پر سیاسی رہنما کے گارڈز کو گرفتار کرلیا ہے۔ قائمقام سی سی پی او لاہور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن شہزادہ سلطان کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ گذشتہ شام کلمہ چوک کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں سیاسی جماعت کے مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ کے 5 اہم نکات

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے جمعرات کو راولپنڈی میں ایک پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے ملک کو درپیش چند اہم مسائل پر بات کی جن میں سیاسی معاملات میں پاک فوج کی مبینہ مداخلت بھی شامل ہے۔ انہوں نے اس مبینہ "دھمکی مزید پڑھیں

عوام پر مہنگائی کا ایٹم بم گرانے کی تیاریاں، پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 83 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز

جیو نیوز کے مطابق 16 اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ اوگرا نے پیٹرول کی قیمت ساڑھے 83 روپے فی لیٹر تک اضافے کی تجویز دے دی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ٹیکس اور لیوی کی شرح، فل لیوی اور ٹیکس مزید پڑھیں

برطانیہ : کورونا قوانین کی خلاف ورزیوں کے کیس میں لارڈ ڈیوڈ وولفسن مستعفی

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں کورونا ضوابط کی خلاف ورزی پر لارڈ ڈیوڈ وولفسن وزارت انصاف کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پارٹی گیٹ اسکینڈل میں ملوث وزیراعظم بورس جانسن پر مستعفی ہونے کے لیے دباؤ بڑھ گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ برس کورونا پابندیوں کے دوران سرکاری رہایش گاہ میں پارٹی مزید پڑھیں

یوکرین کو لے کردنیا کے المیے کو چھوڑ دیا گیا ، ڈبلیو ایچ او

جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا نے یوکرین کو لے کر دنیا بھر میں انسانی بحران کو نظر انداز کردیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم کا کہنا تھا کہ انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے عالمی برادری کا غیر منصفانہ طرز عمل افسوسناک ہے مزید پڑھیں

نیو یارک : فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار‘ بندوق اور گولیاں بھی برآمد

نیویارک: امریکی پولیس سب وے اسٹیشن میں فائرنگ کے ملزم کو گرفتار کرکے لے جارہی ہے نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر نیو یارک کی پولیس نے سب وے اسٹیشن میں فائرنگ کرنے والے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق 62 سالہ فرینک رابرٹ جیمز کو جائے وقوع سے 8 میل دور لوئر مین مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سکرٹری جنرل کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر رابطہ

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر بت چیت کی،جس میں علاقائی اور بین الاقوامی حالات کا جائزہ لیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق گفتگو کے دوران گوتیریس نے یمن میں متحارب فریقین کے درمیان جنگ بندی کو یقینی بنانے مزید پڑھیں

بدین: سرکاری اسکول کی دیوار گر گئی ، طالب علم جاں بحق

  بدین(نمائندہ جسارت ) بدین کے شہر کھوسکی کے سرکاری پرائمری اسکول کی دیوار گرنے کے باعث ایک معصوم طالب علم موقعہ پر جاں بحقہوگیا، ضلع بھر کے سیکڑوں سرکاری اسکول خستہ حالی کے باعث آئے روز واقعات معمول بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق بدین کے شہر کھوسکی کے وارڈ نمبر 9 میں قائم سرکاری مزید پڑھیں