‘سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خانہ کے قوانین کو استعمال کرکے مال بنایا’

ضیغم خان نے کہا ہے کہ یہ بہت شرمندگی کی بات ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خانہ کے قوانین کو استعمال کرکے مال بنایا لیکن فواد چودھری صاحب فرماتے ہیں کہ گھڑی بیچ دی تو کیا ہوگا، یہ کوئی ایسی بات ہی نہیں ہے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے مزید پڑھیں

ابھرتے ہوئے ممالک نے امریکا کے پرانے نظام کو بحال کرنے کی مخالفت کردی

ٹو کیو: جاپانی میڈیا “نیہون کیزائی شمبن” نے ” نیو ورلڈ آرڈر پر امریکہ اور بھارت کے اختلافات” کے موضوع پر ایک مضمون شائع کیا ہے۔ مضمون کی مصنفہ روپا سبرامنیا ہیں، جو کینیڈا کی ایشیا پیسفک فاؤنڈیشن کی ایک خصوصی ریسرچ فیلو ہیں۔ مضمون میں لکھا گیا ہے کہ موجودہ انتہائی افراتفری کی دنیا مزید پڑھیں

میرے گھر کے باہر مظاہرے میں بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے‘ جمائما

لندن (صباح نیوز)سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے لندن میں اپنے گھر کے باہر مظاہرے کیے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔جمائما گولڈ اسمتھ نے ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں عمران خان اور ان بچوں کی تصویر پر مائنس سائن لگاتے ہوئے ان کے مزید پڑھیں

تین آپشن عمران خان نے نہیں فوج نے دیئے تھے،شیریں مزاری

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ڈیڈلاک ختم کرنے کے لیے فوج کو نہیں بلایا اور 3 آپشنز وزیر اعظم عمران خان نے نہیں بلکہ فوج نے دیے تھے۔ٹوئٹ پر جاری مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 کی تشریح ،صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 18اپریل کو سماعت کرے گا۔خیال رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کیے مزید پڑھیں

تیرا لوٹا مردہ باد میرا لوٹا زندہ باد کی فضا بنادی گئی،معراج الہدیٰ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ یہاں تیرا لوٹا مردہ باد میرا لوٹا زندہ باد کی فضا بنادی گئی ہے۔ آئو ہم ایسے لوگوں کو منتخب کریں جو ان مول ہیں جن کو کوئی خرید نہیں سکتا۔ نہ مال وزر سے نا عہدوں اور وزارتوں کی مزید پڑھیں

بلقیس ایدھی قضائے الٰہی سے انتقال گئیں

معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں۔ مرحومہ عارضہ قلب میں مبتلا تھیں۔ ان کو کچھ روز قبل کراچی کے ایک ہسپتال میں علاج کیلئے داخل کرایا گیا تھا۔ عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی نے نے اپنی والدہ بلقیس ایدھی کے انتقال کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں

‘گستاخ گیرٹ ویلڈرز کا خوشیاں منانا ثابت کرتا ہے کہ عمران خان سچے عاشق رسول ﷺ ہیں’

چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے پر گستاخ گیرٹ ویلڈرز کا خوشیاں منانا ثابت کرتا ہے کہ عمران خان سچے عاشق رسول ہیں۔ نامزد امیدوار برائے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے یہ بات اپنے زیر صدارت ہونے والے مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی کی پارلیمانی مزید پڑھیں

سازش نہیں ہوئی، پاک فوج کے بیان سے متفق ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے کہاہے کہ عمران حکومت کیخلاف سازش نہ ہونے سے متعلق ترجمان پاکستانی فوج کے بیان سے متفق ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سازش کے حوالے سے امریکا کا پیغام بڑا واضح ہے، ان الزامات میں کوئی مزید پڑھیں