فوجی افسرپرتشددکا معاملہ، سلمان رفیق ،حافظ نعمان عدم ثبوت پر رہا

لاہور:پاک فوج کے افسر پر تشدد کے معالہ میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنمااور رکن پنجاب اسمبلی خواجہ محمد سلمان رفیق اور حافظ نعمان کو عدم ثبوت کی بنا پر رہا کردیا گیا، دونوں رہنما خود تفتیش میں شامل ہونے کے لئے تھانے پیش ہوئے تھے۔ پولیس نے کہا کہ دونوں کی تفتیش التواء مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ سے قبل ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری مستعفی

قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ سے قبل استعفٰی دے دیا۔ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا۔قاسم سوری کا استعفیٰ سیکریٹری قومی اسمبلی کے دفترکوموصول ہوگیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد پرآج مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی مسجد اقصیٰ پر حملے کی مذمت

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے مسجد اقصیٰ پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی کی جانب سے تشدد میں اضافہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ہم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں، وقت ہے کہ عالمی برادری معصوم مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل قاسم سوری ڈپٹی اسپیکر کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ قاسم خان سوری کا استعفیٰ سیکرٹری قومی اسمبلی کے دفتر کوموصول ہوا,ہفتہ کے روز ہی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر خفیہ مزید پڑھیں

مسجد الاقصی پر اسرائیلی پولیس کا دھاوا

مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں مسجد الاقصی پر اسرائیلی پولیس کے دھاوے میں 90 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی پولیس نے صبح کے وقت مسجد اقصیٰ کے صحن پر چھاپہ مارا اور ربڑ کی گولیوں اور صوتی بموں کا استعمال کیا۔ عینی شاہدین سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق اسرائیلی پولیس نے  مسجدِ اقصیٰ مزید پڑھیں

ترکی یوکرین کا حقیقی دوست ملک ہے: مئیر کیف

یوکرین کے دارالحکومت کیف کے میئر Vitali Klitschko نے  24 فروری کو روس  کی جانب سے شروع کردہ جنگ کے ا علان  کے بعد  اپنے ملک کو دی جانے والی حمایت پر ترکی کا شکریہ ادا کیا  ہے۔ یوکرین کی فوج کے  اپریل کے آغاز میں کیف کے علاقے پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر  نے مزید پڑھیں

بالی ووڈ کی مشہور شادی

بالی وڈ کی پرفیکٹ جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ فلم نگری کے دو چمکتے ستاروں کی شادی کسی عالی شان ہوٹل میں نہیں بلکہ ممبئی باندرہ کے پالی ہل میں واقع واستو بلڈنگ میں ہوئی۔ رنبیر کپور اس عمارت کی ساتویں منزل پر رہتے ہیں اور عالیہ مزید پڑھیں

مبینہ خط: معید یوسف‘ اسد مجید اور سہیل محمود کا حقائق سامنے لانے کافیصلہ

اسلام آباد(میاں منیر )سابق مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف‘ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید مبینہ خط کے بار ے میں حقائق بیان کرنے کے لیے آئندہ ہفتے مشترکہ پریس کانفرنس کرسکتے ہیں۔ جس میں وہ خط میں کی جانے والی مبینہ تبدیلی کے حوالے سے اظہار مزید پڑھیں

اقتدار کی جنگ میں سول و عسکری اسٹیبلشمنٹ نے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا

کراچی( رپورٹ :محمد علی فاروق ) سولین اور عسکری اسٹیبلشمنٹ کو سیاست کا حصہ نہیں بننا چاہیے بلکہ غیر جانبدار رہنا چاہیے‘دنیا بھرکے تمام جمہوری ممالک میں اسٹیبلشمنٹ اپنا ایک کردار رکھتی ہے‘ اسٹیبلشمنٹ کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ غیر ملکی اشاروں پر کی جانے والی سر گرمیوں کا سدباب کرے اور غیر مزید پڑھیں