عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی انتقال کرگئیں

کراچی/اسلام آباد (اے پی پی)معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی بیوہ بلقیس ایدھی جمعہ کے روز مقامی اسپتال میں انتقال کرگئیں۔بلقیس ایدھی کی عمر74 برس تھی وہ گزشتہ چند روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ترجمان ایدھی فائونڈیشن کے مطابق مرحومہ عارضہ قلب سمیت دیگر امراض میں مبتلا تھیں۔بلقیس ایدھی کی نماز جنازہ اور مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کی بہت بے توقیری ہوچکی،اب نہیں ہونی چاہئے،اسلام آبادہائیکورٹ

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے بلانے کی ن لیگ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ پارلیمنٹ کا احترام کریں‘ بے توقیری بہت ہو گئی ہے‘ عدالت نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور دیگر کو نوٹس مزید پڑھیں

کراچی جم خانہ کرکٹ،فیکٹ ڈیٹ انجینئرنگ کی کامیابی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی جم خانہ کے زیرِ اہتمام 35ویں کراچی جم خانہ رمضان کر کٹ فیسٹول میں کھیلے گئے میچ میں فیکٹ ڈیٹ انجینرنگ نے کراچی جم خانہ وائٹ کو 39 رنز سے شکست دیدی،کراچی جم خانہ گراؤنڈ پر فیکٹ ڈیٹ انجینئرنگ نے چار وکٹوں پر 199 رنز کا ٹار گٹ دیا،فہد انجم 54،غضنفر خان54اور مزید پڑھیں

ہاکی ورلڈ کپ کیلیے کوالیفائی کرنیکی گارنٹی نہیں دے سکتا ، ہیڈ کوچ

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان ہاکی ٹیم کی ڈچ ہیڈ کوچ سیگفیڈ ایکمین نے کہا ہے کہ میں جادو گر ہوں ، نہ میرے ہاتھ میں جادو کی چھڑی ہے ، اس لیے میں ایشیا کپ سے ہی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کی گارنٹی نہیں دے سکتا۔لاہور میں ٹریننگ کیمپ کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

تین منٹ میں کووڈ۔19 کا ٹیسٹ کرنے والی مشین

ویب ڈیسک —  کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرنا اب مزید آسان ہو گیا ہے۔ خوراک اور ادویات سے متعلق امور پر نظر رکھنے والے امریکی ادارے "فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن” یعنی ایف ڈی اےنے ایک نئی مشین کے فوری استعمال کی منظوری دی ہے جو محض تین منٹ میں کرونا وائرس میں مبتلا ہونے یا مزید پڑھیں

گزشتہ آٹھ برسوں میں روس کے حملوں میں 14 ہزار یوکرینی  باشندے ہلاک ہوئے ہیں: صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ گزشتہ آٹھ برسوں میں روس کے حملوں میں 14 ہزار یوکرینی  باشندے  اپنی  جانوں  سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔ اپنے ویڈیو پیغام میں زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین کے خلاف روس کی جنگ 24 فروری کو شروع نہیں ہوئی تھی بلکہ  روسی فوج 2014 سے مزید پڑھیں

شہباز شریف کابینہ کے ناموں کا اعلان آج رات افطار ڈنر پر متوقع

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ڈی ایم جماعتوں کے سربراہوں کو آج افطار پر بلالیا، اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کابینہ کے ناموں کا اعلان آج رات تک متوقع ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے افطار ڈنر وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم پی ڈی مزید پڑھیں

ترکی  سے سال کے پہلے تین مہینوں میں 42 ممالک کو شہد برآمد

ترکی  سے سال کے پہلے تین مہینوں میں 42 ممالک کو شہد برآمد کیا گیا ہے۔ ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (DKİB) کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے مارچ 2022 میں ترکی سے 42 ممالک کو 4 ہزار 421 ٹن شہد فروخت کیا گیا۔ اس برآمد سے 11 ملین 302 ہزار 715 مزید پڑھیں