لندن: برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ امریکا منتقل ہونے والے شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل خفیہ طور پر برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔ امریکا منتقل ہونے والے شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل خفیہ طور پر برطانیہ پہنچ گئے ہیںبر طانوی میڈیا کے مطابق شہزادہ ہیری نے ونڈسر پیلس میں دادی ملکہ برطانیہ اور والد مزید پڑھیں
زمرہ:
سرینگر: بھارتی فوجی نے گولی مارکر خودکشی کرلی
سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک بھارتی فوجی نے سرینگر میں گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجی نے سرینگر کے علاقے رنگریٹ میں جموں وکشمیر لائٹ انفینٹری سینٹر میں اپنی سروس رائفل سے گولی مارکر خودکشی کی جس سے مقبوضہ کشمیرمیں جنوری2007سے خودکشی مزید پڑھیں
جب سے پیدا ہوا ہوں یہی سن رہا ہوں فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہے جب سے پیدا ہوا ہوں یہی سن رہا ہوں کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اپنے ایک بیان میں سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ اگلے ماہ کی 30 تاریخ تک سب ایکسپوز ہو جائیگا مزید پڑھیں
نیٹو توسیع کے جواب میں روس کی بحیرہ بالٹک میں جوہری ہتھیاروں کی وارننگ
برسلز :نیٹو کی توسیع پر پچھلی روسی تنقیدوں خاص طور پر سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کے امکان کے بعد روس نے ایک بار پھر وارننگ دی ہے۔میڈیارپورٹس روسی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دمتری میدویدیف نے بحیرہ بالٹک میں اپنے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے مزید اقدامات کرنے کی دھمکی مزید پڑھیں
شہزاد سلیم ایک بار پھر ڈی جی قومی احتساب بیورو لاہور تعینات
اسلام آباد: شہزاد سلیم کو ایک بار پھر قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کا ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی) تعینات کر دیا گیا ہے۔ جمعہ کو شہزاد سلیم کو نیب لاہور کا ڈی جی لگانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کے سابق ڈی جی جمیل احمد کو مزید پڑھیں
شاداب خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ مکرمہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ لیگ اسپنر شاداب خان نے عمرہ ادا کرنے کی خبر سوشل میڈیا پر حرم شریف میں لی گئی ایک تصویر اپ لوڈ کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو دی۔شاداب خان کو تصویر میں احرام باندھے خانہ کعبہ کے سامنے مزید پڑھیں
ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے کی گارنٹی نہیں دے سکتا، ہیڈ کوچ قومی ہاکی ٹیم
لاہور: پاکستان ہاکی ٹیم کی ڈچ ہیڈ کوچ سیگفیڈ ایکمین نے کہا ہے کہ میں جادو گر ہوں، نہ میرے ہاتھ میں جادو کی چھڑی ہے، اس لیے میں ایشیا کپ سے ہی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کی گارنٹی نہیں دے سکتا۔ ایک انٹرویومیں قومی ٹیم کے ڈچ کوچ نے کہا کہ ایشیا مزید پڑھیں
جمائما کے گھر کے باہر مظاہرے کا اعلان، ‘سابق شوہر کے سیاسی فیصلوں کی میں ذمے دار نہیں’
ویب ڈیسک — پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کے سربراہ اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے کارکن اتوار کو اُن کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، حالاں کہ اُن کا پاکستانی سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں مزید پڑھیں
قبائلی اضلاع میں سیکیورٹی فورسز پر ایک ہی دن چار حملے، نو اہل کار ہلاک
پشاور — پاکستان کے قبائلی اضلاع شمالی اور جنوبی وزیرستان میں ایک ہی روز کے دوران دہشت گردی کے چار مختلف واقعات میں نو سیکیورٹی اہل کار ہلاک جب کہ چھ زخمی ہو گئے ہیں۔ جمعرات کو پیش آنے والے ان واقعات میں تین حملے شمالی وزیرستان جب کہ ایک جنوبی وزیرستان کے ملحقہ علاقے مزید پڑھیں
ویو 360 | دنیا بھر کے انسانی حقوق پر نظر رکھنے والے امریکہ کے اپنے انسانی حقوق کی صورت حال کیا ہے؟ | جمعہ، 15 اپریل 2022 کا پروگرام
No media source currently available