امریکہ میں کرونا کیسز پھر بڑھنے لگے، یومیہ کیسز 40 ہزار سے تجاوز

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ایک بار پھر کرونا کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، ماہرین اس اضافے کو وائرس کی نئی لہر کا پیش خیمہ قرار دے رہے ہیں۔ کئی ریاستوں میں دو ماہ تک کیسز میں مسلسل کمی کے بعد اب اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ امریکہ کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی سے مزید پڑھیں

چین: امریکہ کی انڈو۔ پیسیفک اسٹریٹجی علاقے میں یوکرین جیسے المیے پیدا کرے گی

چین نے کہا ہے کہ امریکہ کی انڈو۔پیسیفک اسٹریٹجی معرکہ آرائیوں کا سبب بن کر علاقے میں یوکرین جیسے المیوں کی راہ ہموار کرے گی۔ چین وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر خارجہ وانگ یی نے ویتنام کے وزیر خارجہ بوئی تہانا سون کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ مذاکرات میں وانگ نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب آج ہر قیمت پر کراؤں گا، دوست محمد مزاری

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کا کہنا ہے کہ وہ وزیراعلی پنجاب کا انتخاب ہر قیمت پر کراؤں گا، اجلاس دوبارہ کرونگا۔ دوست مزاری نے کہا کہ آئینی و قانونی تقاضہ ہرصورت پورا کریں گے، حملہ پلاننگ کےتحت کرایا گیا۔ دوست محمد مزاری نے کہا کہ جو لوگ ملک میں مارشل لاء لگوانا مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں شدید کشیدگی، پولیس ایوان میں داخل، چودھری پرویز الٰہی پر تشدد، بازو توڑ دیا

پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے موقع پر شدید ہنگامہ رائی کے پیش نظر پولیس ایوان میں داخل ہوگئی اور مزاحمت کرنے والے متعدد حکومتی ارکان کو حراست میں لے لیا۔ خاتون پولیس اہلکار بھی اسمبلی پہنچ گئیں ہیں۔ اینٹی رائٹ فورس کے اہلکار پنجاب اسمبلی میں داخل ہوگئے، اہلکاروں نے بلٹ پروف مزید پڑھیں

جمائما کی لندن کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کی منصوبہ بندی پر مسلم لیگ پر تنقید

سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ان کی لندن کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کی منصوبہ بندی پر تنقید کرتے ہوئے اسے ’پرانے پاکستان‘ میں واپسی قرار دیا ہے۔ گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی نے ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

یروشلم کی تاریخی حیثیت کا احترام اور تشدد کا سلسلہ بند کیا جائے‘ امریکہ

واشنگٹن :یروشلم میں اسرائیل کی طرف سے فلسطینی شہریوں پر طاقت کے استعمال کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر امریکا نے جمعہ کے روز مسجد اقصیٰ کے صحن میں فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 150 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کے بعد “گہری تشویش” کا اظہار مزید پڑھیں

بدتمیزی کرنے پر خاتون کے ہاتھوں نوجوان کی پٹائی‘ ویڈیو وائرل

نئی دہلی:بھارت میں ایک ایسے وقت میں جب خواتین کی عصمت دری اور تشدد کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں خاتون کو چھیڑ چھاڑ کرنے پر ایک مرد کی دھلائی کرتے ہوئے دیکھا گیا مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت پرکبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، قاسم سوری

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا کہ پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت پرکبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ ڈپٹی اسپیکر کے عہدے سے استعفی کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں قاسم سوری نے کہا کہ قومی اسمبلی سے استعفی مزید پڑھیں

اسپیکر انتخابات سمیت قومی ا سمبلی ہر چیز غیر آئنی ہے،فوادچودھری

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے آدھے ارکان استعفیٰ دے چکے ہیں۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں کہا کہ آدھی اسمبلی مستعفی ہوچکی ہے۔ایوان کے آدھے ارکان کی غیرموجودگی میں اسپیکر کے انتخاب سمیت قومی اسمبلی میں ہرچیز غیرقانونی ہے۔ Half of the assembly has resigned, مزید پڑھیں