اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے برطرف کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے، وزیر اعظم نے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئےگورنر کو عہدے سے ہٹایا ہے۔ وزیراعظم نے انہیں برطرف کرنے مزید پڑھیں
زمرہ:
ترک صدر نے انطالیہ میں فاسیلیس ٹنل کا افتتاح کر دیا
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ "ہم اپنے ملک کو دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں سے ایک بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔” صدر ایردوان نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے فاسلیس ٹنل کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی، جو آمدورفت کو سہل بنائے گی۔ صدر نے یہاں اپنے خطاب میں کہا”قیمتوں میں بے مزید پڑھیں
اسرائیل یوکرینی یہودی مہاجرین کے مقابلے میں روسی یہودی مہاجرین کی بڑی تعداد کا سامنا کیوں کررہا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
‘نماز کے لیے جاتے تھے مگر دھیان پکوڑوں پر ہوتا تھا’
No media source currently available
حساس ادارے کے افسر پر تشدد کیس میں اہم پیشرفت
گذشتہ دنوں لاہور میں حساس ادارے کے افسر پر بہیمانہ تشدد کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی ہے۔ پولیس کی جانب سے ماڈل ٹاؤن کچہری میں خواجہ سلمان رفیق اور حافظ نعمان کو پیش کیا نہیں کیا جائے گا. پولیس کے تفتیشی افسر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
عراق میں اسکول بس ایک گاڑی سے ٹکرا گئی، 11 افراد جاں بحق
@2021 – All Right Reserved. Designed
بنگلا دیش :پولیس نے روہنگیا کیمپ میں اسکول بند کردیا
ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلا دیشی پولیس نے چھاپا مارکارروائی کے دوران روہنگیا کیمپ میں اسکول بند کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے پناہ گزیں کیمپ کے سب سے بڑے نجی کایاپوری اسکول کے پرنسپل محمد شوفی کے دفتر میں اس وقت چھاپامارا ، جب وہ نویں جماعت کے پرچے چھپوارہے تھے۔ 32 سالہ مزید پڑھیں
شنگھائی میں ایک بار پھر کورونا کیس بڑھنے لگے
چین کے شہر شنگھائی میں کورونا متاثرین کے لیے قرنطینہ مرکز تیار کیا جارہاہے شنگھائی(انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے شہر شنگھائی میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد ایک بار پھر کورونا کیس بڑھنے لگے۔ بیجنگ حکومت کی جانب سے وسطی صوبے ہینان کے ایک صنعتی علاقے میں 14روز ہ لاک ڈاؤن کا اعلان بھی کیا مزید پڑھیں
استنبول میں ایا صوفیہ فاتح مدرسے کا افتتاح
استنبول : تُرک صدر رجب طیب اردوان ایا صوفیہ فاتح مدرسے کی افتتاح تقریب میں شریک ہیں استنبول (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوان نے بڑے شہر استنبول میں ایا صوفیہ فاتح مدرسے کا افتتاح کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مدرسے کا نام سلطنت عثمانیہ کے حکمراں سلطان محمد فاتح کے نام پر رکھا مزید پڑھیں
اسمبلی میں کیا ہونا ہے کیا نہیں عدلیہ طے نہیں کرسکتی ، پرویز الٰہی
لاہور: وزیراعلیٰ کے امیدوار اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کو ان کے چیمبر میں طبی امداد دی جارہی ہے لاہور(آن لائن)ق لیگ کے صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ آرٹیکل69 کے تحت عدالت اسمبلی کارروائی میں مداخلت نہیں کرسکتی،پولیس کا ہاؤس میں آنا غیرآئینی ہے، پولیس نے ارکان کو مزید پڑھیں