کیا پی ٹی آئی کے جلسوں کا حکومت پر کوئی دباؤ پڑے گا؟

‘اگر خودکشی حرام نہ ہوتی تو میں پارلیمنٹ میں جاکر خود کو دھماکے سے اڑا لیتا’، یہ بات پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک ابھرتے ہوئے رہنما شہریار آفریدی نے کوہاٹ میں اپنے حلقے میں تقریر کرتے ہوئے پشتو زبان میں کہی تھی۔ اس وقت کے بعد سے حالات نے ہمیں بتایا کہ مزید پڑھیں

سعودی عرب کی سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید مذمت

ریاض: سعودی عرب نے یورپی ملک سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی اور مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی عرب نے سویڈن میں بعض انتہا پسندوں کی طرف سے قرآن پاک کے دانستہ طور پر غلط استعمال، اشتعال انگیزی اور مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کی مذمت کی ہے۔ مزید پڑھیں

نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے کیخلاف فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے نوازشریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کے لئے درخواست قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

معطل شدہ آفیسر کیسے گورنر کو رپورٹ پیش کرسکتا ہے ؟،سردار دوست مزاری

لاہور:ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سیکریٹری اسمبلی کی گورنر پنجاب کو پیش کی گئی رپورٹ مسترد کردی۔ ڈپٹی اسپیکر سردار دوست مزاری نے کہا ہے کہ سیکریٹری اسمبلی سمیت 4 افسران کو گزشتہ روز معطل کیا جاچکا ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ معطل شدہ آفیسر کیسے گورنر کو رپورٹ پیش کرسکتا ہے ؟ڈپٹی اسپیکر مزید پڑھیں

مودی کا شہباز شریف کو تہنیتی پیغام: کیا دونوں ملکوں کے تعلقات بہتر ہو سکیں گے؟

سری نگر —  پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد بھارت کے بعض سیاسی حلقوں میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا پٹھان کوٹ اور پُلوامہ حملوں سے پیدا شدہ تلخیوں کو بھلانے کا وقت آگیا ہے اور کیا اب دونوں ملکوں کے تعلقات میں منجمد برف کے پگھلنے کی اُمید کی جاسکتی ہے؟ مزید پڑھیں

نئی وفاقی کابینہ کے وزرا کی فہرست تیار، آج حلف اٹھائے جانےکا امکان

ایک ہفتے کی تاخیر کے بعد حکومت آج (پیر کو) اس غیر یقینی صورتحال کے درمیان وفاقی کابینہ تشکیل دے رہی ہے کہ کیا جمعیت علمائے اسلام فضل (جے یو آئی ف) اس کا حصہ بنے گی یا تقسیم کے بارے میں ’اختلاف‘ سے پرہیز کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

امریکہ:مرکز خریداری پر مسلح حملہ،12 افراد زخمی

امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں ایک خریداری کے مرکز میں فائرنگ سے بارہ افراد زخمی ہو گئے۔ کولمبیا پولیس کے مطابق، زخمیوں کو اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے جبکہ اس واقعے میں ملوث تین افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ  مسلح افراد ایک دوسرے سے واقف ہیں جنہوں مزید پڑھیں

ٹیکس دہندگان کو درپیش مشکلات کو دور کی جائیں گی‘ ناصر خان

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) ڈاکٹر ناصر خان، چیف کمشنر، کارپوریٹ ٹیکس آفس، اسلام آباد نے کہاہے کہ وہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ساتھ مل کر ٹیکس دہندگان کو درپیش مشکلات کو دور کرنے کی کوشش کریں گے اور ٹیکس کے طریقہ کار کو مزید سہل بنانے کے لیے کام کریں مزید پڑھیں