چین میں مارچ کے دوران بجلی کی پیداوار میں 0.2 فیصد اضافہ 

بیجنگ: چین میں رواں سال مارچ کے دوران بجلی کی پیداوار  670.2 ارب کلوواٹ۔ آورز رہی جو گزشتہ برس سے 0.2 فیصد زائد ہے۔پیر کے روز قومی بیوروبرائے شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق تھرمل پاور کی پیداوار میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 5.7 فیصد کمی ہوئی جبکہ پن بجلی کی پیداوار ایک مزید پڑھیں

مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر  علامہ محمد اقبال کایوم وفات 21 اپریل کو منایا جائے گا

 مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا 84 واں یوم وفات 21 اپریل بروز جمعرات منایا جائے گا اس سلسلے میں جہانیاں سمیت ملک بھر میں سرکاری و غیر سرکاری سطح پر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں حکیم الامت ڈاکٹر علامہ اقبال کی تحریک پاکستان کیلئے عظیم خدمات کو خراج مزید پڑھیں

مزدوروں کی کم از کم تنخواہ 25ہزارپر عمل درآمد یقینی بنایا جائے، جماعت اسلامی

کراچی:جماعت اسلامی کراچی کے سیکریٹری منعم ظفر نے کہا ہے کہ کراچی ملک کی اقتصادی شہ رگ اور صنعتی حب ہے یہاں کے مزدوروں کے مسائل فی الفور حل کیے جائیں۔ منعم ظفر کا کہنا تھا کہ  نئے وزیر اعظم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا اعلان کر کے واپس لے لیا، مزید پڑھیں

آئی پی ایل پر کورونا کا حملہ، ٹوئیٹر پر کینسل آئی پی ایل ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

ممبئی:انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل)کورونا وائرس کی زد میں آگئی۔آئی پی ایل فرنچائز دہلی کیپٹلز کے ایک غیر ملکی کھلاڑی سمیت مزید دو افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد فرنچائز میں کورونا کیسز کی تعداد تین ہوگئی ہے۔ نئے کیسز کیپٹلز کے اگلے میچ سے دو دن قبل سامنے آئے مزید پڑھیں

ہنگو کے ضمنی الیکشن میں تحریکِ انصاف کامیاب، جے یو آئی کا اتحادی جماعتوں کے ساتھ نہ دینے کا شکوہ

پشاور —  خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ہنگو کی قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار نے20 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ہے ۔ سابق وزیرِ اعظم کی حکومت ختم ہونے کے بعد سیاسی محاذ آرائی کے باوجود تحریکِ انصاف کی ضمنی مزید پڑھیں

قرض کا حصول؛ کیا شہباز شریف کی حکومت آئی ایم ایف شرائط مان لے گی؟

کراچی —  پاکستان کے تیزی سے کم ہوتے ہوئے غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر اور پھر بین الاقوامی قرضوں کی ادائیگیوں میں پھنسی معیشت کو سنبھالا دینے کے لیے نئی حکومت کا وفد رواں ہفتے ایک بار پھر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مذاکرات کا آغاز کرے گا۔ یہ مذاکرات ملک مزید پڑھیں

چین نئی ٹائیکونوٹ ٹیم کو خلاء میں بھیجے گا

چین دنیا کے مدار میں قائم کردہ تئین گونگ نامی خلائی اسٹیشن میں نئی ٹائیکونوٹ ٹیم بھیجنے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ چین انسانی خلائی پروگرام ایجنسی کے جاری کردہ بیان کے مطابق نئی ٹائیکونوٹ ٹیم جون میں خلائی اسٹیشن پر پہنچے گی اور 6 ماہ کی ڈیوٹی کے بعد ہفتے کے اوخر میں دنیا واپس آنے والے مزید پڑھیں