سوئیڈن: پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ، 3افراد زخمی

اسٹاک ہوم: سوئیڈن میں مظاہرین نے پولیس کی گاڑی اور دیگر املاک نذر آتش کررکھی ہیں اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوئیڈن میں پولیس کی جانب سے مشتعل ہجوم پر کی فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ لنکوپنگ نامی شہر میں پیش آیا۔ اس دوران مظاہرین نے پولیس کی مزید پڑھیں

برطانیہ: خفیہ اطلاع پر سرکاری دفاتر کی سڑکیں بند‘ مشتبہ شخص گرفتار

لندن: برطانوی پولیس نے سرکاری دفاتر کی جانب جانے والی سڑک کو بند کررکھا ہے لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں خفیہ اطلاع پر پولیس نے سرکاری دفاتر کی طرف جانے والی سڑکیں بندکردیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق پولیس نے پیر کے روز وزیر اعظم بورس جانسن کی سرکاری رہایش گاہ کے قریب وسطی لندن میں سڑک مزید پڑھیں

میرپورخاص،محکمہ اوزان و پیمانہ جات مکمل طور پر غیر فعال

میرپورخاص(نمائندہ جسارت) محکمہ اوزان و پیمانہ جات میرپورخاص غیر فعال ہو گئے، افسران اپنے اے سی دفاتر میں بیٹھے معاملات طے کر کے خریداروں کو دکانداروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے، پیٹرول پمپوں پر کم پیمانے پر پوری قیمت لے کر پیٹرولیم مصنوعات فروخت کی جا رہی ہیں جبکہ دکانوں اور مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت نا منظور ہے، پی ٹی آئی میرپورخاص

میرپورخاص (نمائندہ جسارت) پاکستان تحریک انصاف میرپورخاص کی جانب سے کراچی میں ہونے والے پی ٹی آئی کے جلسے کو دیکھنے کے لیے ڈیجیٹل اسکرین کی تنصیب کی گئی، پی ٹی آئی کے رہنما آفتاب حسین قریشی، پی ٹی آئی کے کارکنوں کے علاوہ شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص مزید پڑھیں

تحائف کو فروخت کرنا افسوسناک ہے،جاوید قصوری

لاہور (وقائع نگار خصوصی )امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کے تیس سالہ ریکارڈ میں ہونے والے انکشافات ہوش ربا ہیں۔ہر دور حکومت میں لوٹ مار کا سلسلہ جاری رہا، بد قسمتی سے تبدیلی اور انصاف کے نام پر برسر اقتدار آنے والی حکومت نے بھی بہتی مزید پڑھیں

فورسز کا ٹرانسپورٹر ٹریڈرز پر تشدد قابل مذمت ہے،مولانا عبدالحق

کوئٹہ(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ نوکنڈی چاغی سرحدی علاقوں میں فورسزکا ٹرانسپورٹر، ٹریڈرزپر وحشیانہ تشددقابل مذمت ہے سرحدی علاقوں کے عوام وتاجروں کو قانونی تجارت سے کوئی نہیں روک سکتا انتظامیہ وسیکورٹی فورسزاگر ملک سے مخلص ہیں تو وہ پیٹرول وخوردنی اشیا کے بجائے منشیات واسلحہ کے کاروبار پر مزید پڑھیں

حارث رئوف نے انگلش کائونٹی میں پہنچتے ہی 6وکٹیں اڑا دیں

لندن(جسارت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے انگلش کائونٹی چیمپئین شپ میں یارکشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈیبیو پر ہی 6وکٹیں اڑا لیں۔حارث رئوف نے گلوسٹر شائر کے خلاف پہلی اور دوسری اننگز میں باالترتیب 3،3وکٹیں حاصل کیں، جس کے باعث انکی ٹیم 6وکٹوں سے فتح حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی۔ مزید پڑھیں

باکسرعامرخان کا فلسطینی عوام کیلئے 50ہزار پائونڈ عطیے کا اعلان

لندن (جسارت نیوز)پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے فلسطینی عوام کے لیے 50 ہزار پائونڈ عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔باکسرعامرخان کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ مہم میں شامل ہونے والے اور لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہوں۔باکسرعامرخان کا کہنا تھا کہ فلسطین کے حالات پریشان کن ہیں، فلسطینیوں کے ساتھ مسلسل بدسلوکی مزید پڑھیں

افغانستان: لڑکیوں کی تعلیم پر طالبان میں اختلافات

ویب ڈیسک —  طالبان کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم پر مسلسل پابندی عائد ہے۔ گزشتہ ماہ لڑکیوں کے سکول کھولنے کے فوراً بعد ہی انہیں دوبارہ بند کر دیا گیا۔ اور ماہرین کے خیال میں اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس اسلام پسند گروپ پر اب بھی انتہائی قدامت پسند افراد کا کنٹرول مزید پڑھیں