لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے فلسطینی عوام کی مالی مدد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ باکسر عامر خان نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے لکھا کہ’فلسطین میں جو کچھ ہورہا ہے وہ بہت پریشان کن ہے، ان کے ساتھ مسلسل بدسلوکی کی جا رہی ہے۔انہوں نے لکھا کہ میری دعائیں فلسطین مزید پڑھیں
زمرہ:
سردارتنویرالیاس پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب
اسلام آباد — پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں عمران خان کے منتخب کردہ عبدالقیوم نیازی بھی اپنی ہی جماعت کے ممبران کے ہاتھوں وزارت عظمیٰ سے محروم ہوگئے۔ وزارت عظمیٰ سےمستعفی ہونے سے قبل، عبدالقیوم نیازی نے پریس کانفرنس میں ڈھکے چھپے الفاظ میں پیسے کی سیاست کو موردالزام ٹھہرایا۔ ان کے مستعفی ہونے کے مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 19 اپریل 2022
No media source currently available
داعش (خراسان) کا ازبکستان پر راکٹ حملوں کا دعویٰ
ویب ڈیسک — داعش سے وابستہ گروپ خراسان نے پیر کے روز بتایا ہے کہ اس نے ازبکستان پر راکٹ سے حملہ کیا ہے۔ مشرقی ایشیائی ملک پر افغانستان سے ہونے والا اپنی نوعیت کا یہ پہلا حملہ ہے۔ داعش خراسان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے ازبکستان کے ترمز کے مزید پڑھیں
عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف وسیع پیمانے کا عسکری آپریشن
عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف آپریشن شروع ہو گیا ہے۔ عراقی وفاقی پولیس کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کرکوک، صلاحدین اور دیالہ کے درمیانی وسیع رقبے پر اپنے وجود کا مظاہرہ کرنے والی داعش کے خلاف آئرن ہیمر آپریشن میں عراقی فضائیہ بھی تعاون کر مزید پڑھیں
صومالیہ: پارلیمنٹ پر حملہ
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں دہشت گرد تنظیم الشباب نے پارلیمنٹ پر مارٹر حملہ کر دیا۔ حملہ نئی حکومت کے دوسرے پارلیمانی اجلاس کے دوران کیا گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق مارٹر گولے پارلیمنٹ کے قریب گرے ہیں۔ حملے میں کثیر تعداد میں افراد زخمی ہوئے ہیں لیکن زخمیوں میں کوئی اسمبلی ممبر شامل نہیں مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث ہنگامی صورتحال نافذ
جنوبی افریقہ میں 443 افراد کے لقمہ اجل بننے والی سیلاب کی آفت کے باعث قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے قوم سے اپنے خطاب میں کہا کہ ریاستی سطح پر تباہی کی صورت حال سے نمٹنے کے امکانات ناکافی تھے اور حکومت نے قومی آفت کی مزید پڑھیں
جنوبی کوریا، گزشتہ ماہ روسی اور چینی لڑاکا طیاروں نے ہماری فضائی حددود کی کلاف ورزی کی
جنوبی کوریا کے ایک اہلکار نے اعلان کیا کہ روسی اور چینی جنگی طیارے گزشتہ ماہ کوریائی فضائی دفاع اور شناختی علاقے میں داخل ہوئے تھے۔ یونہاپ کی خبر کے مطابق، اہلکار نے بتایا کہ 24 مارچ کو دو روسی جنگی طیاروں نے جنوبی کوریا کے جزیرے اولیونگ پر تقریباً آدھے گھنٹے تک پرواز کی۔ مزید پڑھیں
ترکی نے حمسی مچھلی کی برآمدات سے 8 ملیں ڈالر کی آمدنی حاصل کی ہے
2021-2022 کے مچھلیوں کے شکار سیزن میں ترکی سے حمسی مچھلیوں کی برآمدات گزشتہ سیزن کے مقابلے میں 23 فیصد بڑھ کر 8 ملین 267 ہزار 741 ڈالر تک پہنچ گئی ہیں ۔ ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (DKİB) کے اعدادو شمار کے مطابق یکم ستمبر 2021 کو شروع ہونے والے اور 15 اپریل مزید پڑھیں
چاوش اولو کے دورہ امریکہ کے بارے میں نیڈ پرائس کا بیان
امریکہ نے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کے دورہ واشنگٹن کے دوران روس یوکرین جنگ کے علاوہ دو طرفہ تعلقات پر بھی تفصیلی تبادلہ کیے جانے سے آگاہ کیا ہے ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اپنی روزانہ کی پریس بریفنگ میں ترک امریکی تعلقات اور وزیر چاوش اولو کے ماہ مئی مزید پڑھیں