راولپنڈی : مارخور رمضان کپ ، مہمان خصوصی چوہدری ندیم عبدالرئوف اورمحمد فاروق قاضی کھلاڑی کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیتے ہوئے راوپنڈی (جسارت نیوز)مارخور رمضان کپ زیر اہتمام مارخور ا سپورٹس ٹیلنٹ ہنٹ کے7ویں روز کے مہمان خصوصی چوہدری ندیم عبدالرؤف صدر چیمبر آف کامرس روالپنڈی اور محمد فاروق قاضی وائس چئرمین قاضی مزید پڑھیں
زمرہ:
پہلا یونس آباد نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ خالد ایس آر سینٹر نے جیت لیا
مہمان خصوصی زاہد ابراہیم یونس آباد پریمئر لیگ کی فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کی قدیم ساحلی پٹی یونس آباد فشرمین ولیج سینڈپٹ روڈ ضلع کیماڑی کراچی میں یونس آباد پریمیئر لیگ نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل بھٹ ایوینجرز الیون اور خالد SRE سینئر کے درمیان کھیلا گیا۔ سنسنی خیز مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی میں پولیس تشدد سے زخمی پی ٹی آئی رکن آسیہ امجد کی حالت تشویشناک، مشینی سانس پر زندہ
پنجاب اسمبلی میں پولیس تشدد سے زخمی ہونے والی خاتون رکنِ اسمبلی آسیہ امجد کی حالت تشویشناک ہوگئی، وہ زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پولیس تشدد سے زخمی خاتون ایم پی اے آسیہ امجد موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہیں، آسیہ امجد چیئرپرسن مزید پڑھیں
قرآن کریم، کریم اھل بیت کی نگاہ میں
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکا شہباز شریف اور ان کی حکومت کے ساتھ قریبی تعاون کا خواہاں ہے, نیڈ پرائس
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغان دارالحکومت کابل کے اسکول میں دھماکہ 4 افراد ہلاک، 14 زخمی
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک ہائی اسکول میں دھماکوں میں 4 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کے ایک ہائی اسکول میں 3 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور14 زخمی ہوگئے۔ دھماکوں کے بعد سیکورٹی اہلکاروں نے علاقے کوگھیرے میں لے کرناکہ مزید پڑھیں
مسجد حرام میں بچوں کے لیے رہ نما علامات کا منصوبہ شروع
مکہ مکرمہ: حرمین شریفین کی انتظامیہ نے مسجد حرام میں آنے والے بچوں کے لیے ایک رہ نما پروگرام شروع کیا ہے۔ اس کے تحت معتمرین یا زائرین کے ہمراہ موجود بچوں (غیر عرب)کو رہ نما علامات اور ہاتھ کا کنگن پیش کیا جاتا ہے تا کہ انہیں ہجوم میں گم ہونے سے روکا جا مزید پڑھیں
بطور چیئرمین پی سی بی اپنے مستقبل کا فیصلہ رمیز کے اپنے ہاتھ میں ہے،عمران خان
اسلام آباد:سابق وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈرمیزراجہ کے حوالے سے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بطور چیئرمین پی سی بی اپنے مستقبل کا فیصلہ رمیز کے اپنے ہاتھ میں ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ میں صحافیوں سے ملاقات کی اور رمیزراجہ کے استعفے اور نجم سیٹھی کی مزید پڑھیں
حلف اٹھانے کے بعد متعدد وفاقی وزراء نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
اسلام آباد: حلف اٹھانے کے بعد متعدد وفاقی وزراء نے ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔ منگل کو حلف اٹھانے کے بعد اتحادی حکومت میں شامل وزراء نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ مسلم لیگ (ن )سے تعلق رکھنے والے مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیرِ خزانہ بنا دیا گیا ہے،مفتاح اسماعیل کو آرٹیکل 91 کی ذیلی مزید پڑھیں
کرسٹیانو رونالڈو کے نومولود بیٹے کا انتقال ہو گیا
لزبن: پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش کے دوران ایک بچے کا انتقال ہو گیا۔ رونالڈو نے 18اپریل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر پوسٹ میں اس افسوسناک خبر سے آگاہ کیا ،18اپریل کو کی گئی پوسٹ میں رونالڈو نے لکھا کہ انتہائی دکھ کے مزید پڑھیں