اسلام آباد (آن لائن)پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے‘ عالمی بینک۔تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کی معاشی صورت حال پر تازہ رپورٹ جاری کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سیاسی غیر یقینی میکرو اکنامک عدم توازن پیدا کر سکتی ہے۔ عالمی بینک نے اسٹرکچرل چیلنجزکو پاکستان کی پائیدار معاشی مزید پڑھیں
زمرہ:
عمران خان کا خودار جوان خودار پاکستان مہم شروع کرنے کا اعلان
اسلا م آباد(صباح نیوز) سابق وزیر اعظم وچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ’’خوددار جوان خوددار پاکستان‘‘مہم شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ21اپریل کو مینارِ پاکستان سے پاکستان کی حقیقی آزادی و خودمختاری کا اعلان کریں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا ،جس میں سماجی میڈیا پر مزید پڑھیں
قومی وحدت کی علامت ملکی آئین مظلوم بن چکا ،سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق منصورہ میں پریس کانفرنس کررہے ہیں،امیر العظیم ، قیصر شریف بھی موجودہیں لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کا آئین قومی وحدت کی علامت، مگر اس وقت مظلوم بن چکا ہے۔ صدر مملکت پارلیمنٹ کو تسلیم کرنے سے انکاری، ملک کا سب سے بڑا مزید پڑھیں
عالم اسلام کو اسلاموفوبیا کیخلاف متحد ہونا چاہئے،وزیراعظم
اسلام آباد(صباح نیوز+مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد شہباشریف نے کہا ہے کہ عالم اسلام کو اسلاموفوبیا کے خلاف متحدہونا چاہیے،سویڈن اور ہالینڈ میں اسلاموفوبیا کے حالیہ واقعات مسلمانوں کے لیے تکلیف دہ ہیں،عالمی برادری اسلاموفوبیا کے حالیہ واقعات کی مذمت کرے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے منگل کو ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں مزید پڑھیں
لاہور کی لائیبریریوں میں عام لوگوں کو داخلے کی اجازت کیوں نہیں؟
No media source currently available
" دھمکیوں پرمذاکرات نہیں ہوتے"روس سے دس سال تک لڑ سکتے ہیں: زیلنسکی
روسی افواج نے یوکرین پر حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ کییف میں حکام کے مطابق، کئی دنوں تک خود کو دوبارہ منظم کرنے کے بعد روسی فوج نے یوکرین کے صنعتی مرکز دونباس پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے وسیع پیمانے پر زمینی حملے شروع کر دیے ہیں۔ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے مزید پڑھیں
شمالی عراق، پی کے کے اور عراقی سیکیورٹی فورسسز کے درمیان جھڑپ
عراق کے صوبے موصل کے سنجار ضلع میں سیکورٹی فورسز اور علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ دہشت گرد تنظیم کے زیر کنٹرول دو چوکیاں عراقی فوج کے کنٹرول میں آ گئیں۔ بغداد انتظامیہ کی طرف سے اکتوبر 2020 میں عراقی کردی علاقائی انتظامیہ کے ساتھ دستخط کیے مزید پڑھیں
نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے عائد شرائط کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کیلئے عائد شرائط کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ شہباز شریف کی درخواست کی آخری سماعت 20 جنوری 2020ء کو مزید پڑھیں
رمضان فٹ بال چیلنج کپ پشاور میں شروع ،ڈی جی اسپورٹس نے افتتاح کیا
پشاور (جسارت نیوز)خیبر پختونخوا اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام رمضان فٹ بال چیلنج کپ طہماس اسٹیڈیم پشاور میں شروع ہوگیا جس میں ضلع پشاور کی 16ٹیمیں شرکت کر رہی ہے ۔ چمپئن شپ کا باقاعدہ افتتاح ڈی جی اسپورٹس خیبر پختونخوا خالد خان نے فیتہ کاٹ کے کیا۔ابتدائی میچ ینگ شاہین فٹ بال کلب اور مزید پڑھیں
جونیئر ٹیبل ٹینس چمپئن شپ،کھلاڑی ٹکٹس کا بندوبست خود کریں
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ساؤتھ ایشین جو نیئر اینڈ کیڈٹ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں شرکت کیلیے پاکستان جو نئیر ٹیبل ٹینس ٹیم کوریٹرن ٹکٹس کا انتظام خود کرنے کا کہہ دیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے کھلاڑیوں کو خط بھیج دیا ہے جس کے مطابق کھلاڑیوں کو اطلاع دے دی گئی ہے کہ چمپئن مزید پڑھیں