وزیر اعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کے تحت عید تک صوبہ پنجاب میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت550 روپے سے کم کر کے 400 روپے اور فی کلو چینی کی قیمت 75 روپے سے کم کر کے 70 روپے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم نے رمضان ریلیف پیکیج کے مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکی رکن کانگریس الہان عبد اللہ عمر پاکستان پہنچ گئیں
اسلام آباد:امریکی رکن کانگریس الہان عبداللہ عمر اسلام آباد پہنچ گئیں، پاکستان میں قیام کے دوران وہ آزاد کشمیر کا بھی دورہ کریں گی۔ 37 سالہ عمر کا تعلق ڈیموکریٹس سے ہے، الہان عبداللہ عمر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچیں، اسلام آباد ایئرپورٹ پر دفتر خارجہ کے ڈی جی امریکا محمد مدثر ٹیپو نے ڈیموکریٹ مزید پڑھیں
نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لئے درخواست پر سماعت منسوخ
لاہور: ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لئے عائد شرائط کے خلاف درخواست پر سماعت منسوخ کردی۔ جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2رکنی بینچ کو سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا عدالتی حکم چیلنج کردیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔ پی ٹی آئی کے اسد عمر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرائی۔ جسٹس محسن مزید پڑھیں
‘انجن نے جلد دھواں چھوڑنا شروع کر دینا ہے’:وفاقی کابینہ کی تشکیل پر دلچسپ تبصرے
ویب ڈیسک — وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کابینہ کا پہلا اجلاس آج بروز بدھ کو ہو گا ۔ کابینہ کی تشکیل میں تاخیر اور پھر اتحادی حکومت میں شامل جماعتوں میں اختلافات کی خبریں سامنے آنے کے بعد سابق حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
عاصمہ جیلانی کیس: 50 برس قبل جب نئی تاریخ رقم ہوئی
کراچی — یہ کہانی عوامی لیگ سے وابستہ سیاسی رہنما ملک غلام جیلانی کے فوجی آمر جنرل یحیی خان کے نام لکھے گئے خط سے شروع ہوتی ہے۔سات اپریل 1971 کو لکھے گئے اس خط میں26 مارچ کو مشرقی پاکستان میں شروع ہونے والے فوجی آپریشن پر احتجاج کرتے ہوئے تند و تیز لہجہ اختیار مزید پڑھیں
ہم پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کو ختم کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب
@2021 – All Right Reserved. Designed
کابل کے اسکول میں دھماکے ،6 افراد ہلاک ،22 زخمی،پاکستان کی مذمت
کابل/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک ہائی اسکول میں دھماکوں میں 6 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کیعبدالرحیم شہید اسکول پر دھماکے اس وقت ہوئے جب طلبہ باہرنکل رہے تھے۔ 3 دھماکوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 22 مزید پڑھیں
امریکا ، گزشتہ ماہ 2لاکھ10ہزار تارکین وطن گرفتار
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ سال بھر کے دوران 2لاکھ 10ہزار افراد کو غیر قانونی طور پر میکسیکو کی سرحد پار کر کے امریکامیں داخل ہونے کی کوشش کرنے پر گرفتار کیا گیا ۔ یہ تعداد 20برس کے دوران کسی بھی ایک ماہ کی بلند ترین سطح ہے اور اس مزید پڑھیں
چین اور امریکا کو مذاکرات کے ذریعے موجودہ تعطل ختم کرنا چاہیے، چینی سفیر
واشنگٹن: امریکا میں تعینات چینی سفیر چھن گانگ نے 25 ویں ہارورڈ کالج چائنا فورم کی افتتاحی تقریب سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین اور امریکا کو بات چیت کے ذریعے موجودہ تعطل کو ختم کرنا چاہیے۔ منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ہارورڈ یونیورسٹی میں ایک ہزار سے زائد مزید پڑھیں