جمہوریہ جیبوتی کی مسجد اقصی پر اسرائیلی پولیس کے دھاووں کی شدید مذمت

جیبوتی سٹی: جمہوریہ جبوتی نے مسجد اقصی پر اسرائیلی افواج کے حملے اور نہتے فلسطینی نمازیوں پر حملے کی مذمت کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جمہوریہ جبوتی میں وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں اس بات پر زور دیا گیا کہ یہ حملے اس مقدس مہینے میں مزید پڑھیں

فلسطینی قیدیوں کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھایا جائے، عرب پارلیمنٹ

قاہرہ: عرب پارلیمنٹ نے تمام بین الاقوامی اداروں اور متعلقہ انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قابض اسرائیل پر دباﺅ ڈالنے اور قیدیوں کو فوری رہا کرنے کے لیے ایک سنجیدہ بین الاقوامی اقدام کا آغاز کریں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں عرب پارلیمنٹ نے عالمی برادری اور بین الاقوامی، مزید پڑھیں

دادو میں آتش زدگی سے نو بچے ہلاک،’ساری رات آگ لگی رہی ، ہماری مدد کو کوئی نہ آیا’

کراچی —  پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع دادو کے دیہات میں پیر اور منگل کی درمیانی شب آتش زدگی کے واقعے میں نو کم سن بچے ہلاک جب کہ خواتین سمیت کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دادو کی تحصیل میہڑ کی دو بستیوں میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی کچے مزید پڑھیں

صوابی کی خواتین یونیورسٹی میں اسمارٹ فون لانے پر پابندی، طالبات کا احتجاج

پشاور —  صوبہ خیبرپختونخوا کی خواتین یونیورسٹی کی انتظامیہ نے یونیورسٹی میں اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے جس پر طالبات سراپا احتجاج ہیں۔ ویمن یونیورسٹی صوابی کی انتظامیہ کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 20 اپریل سے یونیورسٹی میں اسمارٹ فون مزید پڑھیں

یورپی یونین اور نیٹو کے اشارے: روس پر پابندیاں سخت کر دی جائیں گی

یورپی یونین اور نیٹو نے کہا ہے کہ، یوکرین پر 24 فروری سے جاری حملوں کی وجہ سے، روس پر پابندیاں سخت کر دی جائیں گی۔ یورپی یونین کمیشن کی سربراہ ارسولا وان ڈر لئین، یورپی یونین کونسل کے سربراہ چارلس میشل اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے امریکہ کے صدر جو بائیڈن مزید پڑھیں

کونگو:مدہوش فوجی نے گولیاں چلادیں،8 افراد ہلاک 7 زخمی

جمہوریہ کونگو کے صوبہ جنوبی کیوو میں ایک فوجی نے کشتی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں آٹھ مسافر ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔  مقامی میڈیا کے مطابق، جنوبی کیوو کے علاقے فیزی کے قریب ٹانگا نیکا جھیل میں ایک کشتی پر مدہوش فوجی نے گولیاں چلا دیں۔ اس واقعے میں آٹھ مزید پڑھیں