اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں اسلام آباد( نمائندہ جسارت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ تجربہ کار افراد کو کابینہ کا حصہ بنایا ہے، جنہوں نے بڑی قربانیاں دی ہیں، آپ کی قیادت کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے آپ کو یہ ذمے داری سونپی، عوام کو مزید پڑھیں
زمرہ:
کراچی ،بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ
کراچی:شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھ گئی، لوڈشیڈنگ کے باعث سحری میں کئی علاقے متاثر ہوئے۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ نیشنل گرڈ سے 300 میگاواٹ بجلی کی کمی کا سامنا ہے، چند علاقوں میں لوڈشیڈنگ مزید پڑھیں
ڈالر میں1روپے33پیسے اضا فہ، 187 روپے 25 پیسے کا ہو گیا
کراچی: انٹر بینک میں ڈالر مزید 1روپے 33 پیسے مہنگا ہوگیا، اس وقت انٹربینک میں ڈالر 187 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ۔ رواں ہفتے مسلسل چوتھے روز ڈالر مہنگا ہوا ہے، گزشتہ 4 دنوں میں ڈالر 5 روپے 70 پیسے مہنگا ہوا ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی انٹر بینک تبادلہ مزید پڑھیں
ایران کی چوری شدہ نوادرات کی بازیابی کی جدوجہد
ویب ڈیسک — چار دہائیوں کی تلاش اور بین الاقوامی قانونی جنگ کے بعد تین ہزار سال پرانی چمکدار سجی ہوئی اینٹوں پر مشتمل قدیم نوادرات ایران کے قومی عجائب گھر میں نمائش کے لیے رکھ دیے گئے ہیں۔ شیر اورانسانی سروں کے ساتھ پروں والی گائے، بکری کے سینگوں والےگھوڑے اور بیل، گھٹنے ٹیکے مزید پڑھیں
خضدار کے چند گرلز اسکولوں کی ویران سائنس لیبارٹریاں فعال
No media source currently available
وزڈن 2022: جو روٹ اور محمد رضوان بہترین کرکٹر کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب
ویب ڈیسک — کرکٹ کی بائبل مانے جانے ‘وزڈن کرکٹرز المناک’ کا 2022 ایڈیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں گزشتہ برس بہترین کارکردگی دکھانے پر انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کپتان جو روٹ ‘وزڈن کے لیڈنگ کرکٹر’ جب کہ پاکستانی بیٹر محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی میں ‘لیڈنگ کرکٹر’ کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے مزید پڑھیں
کیا سمندر پار پاکستانی موجودہ حکومت کے استحکام کیلئے اہم ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
جاپان نے روس سے مختلف شعبوں میں 38 مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کر دی
یوکرین کے خلاف جنگ کے بعد جاپان نے روس سے مختلف شعبوں میں 38 مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کر دی۔ جاپانی حکومت یوکرین میں جنگ کے بعد روسی کاروباری دنیا کے خلاف اپنی جامع پابندیوں میں اضافہ کر رہی ہے۔ فیصلے کے مطابق، الکوحل مشروبات، لکڑی کی مصنوعات اور الیکٹریکل مشینری کی درآمد مزید پڑھیں
دشہت گردی کے خلاف جدو جہد جاری ہے: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا کہ ترکی کی کسی کی سرزمین پر آنکھیں مرکوز نہیں ہیں۔ صدر اور جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے چیئرمین ایردوان نے ترکی کی قومی اسمبلی میں اپنی پارٹی کے گروپ میٹنگ میں اپنی تقریر میں شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد مزید پڑھیں
سوئٹزرلینڈ میں گانجے کی قانونی فروخت کا تجرباتی منصوبہ
برن (انٹرنیشنل ڈیسک) سوئس حکام نے موسم گرما میں گانجے کے تفریحی استعمال کے لیے قانونی فروخت کے ایک تجرباتی منصوبے کی منظوری دے دی ۔ اس اقدام کا مقصد یہ اندازہ لگانا ہے کہ اگر گانجے کی قانونی فروخت شروع کی جائے، تو اس کے اثرات عوامی رویوں کو کیسے متاثر کریں گے۔ حکام مزید پڑھیں