اسرائیل کی بعض اہم ویب سائٹوں پر سائبر حملہ

اسرائیل کے محکمہ ائیر پورٹ سمیت بعض اہم ویب سائٹوں پر عراقی شیعہ گروپ نے سائبر حملہ کر دیا ہے۔ روزنامہ یڈیوٹ آہرونوٹ کے مطابق حملے کا نشانہ بننے والی ویب سائٹوں میں وزارت رسل و رسائل سے منسلک محکمہ ائیر پورٹ سمیت اسرائیل قومی نشریاتی ادارہ KAN اور چینل 9 شامل ہیں۔ حملے کے نتیجے میں مزید پڑھیں

جی۔7 ممالک یوکرین کو 24 بلین ڈالر سے زائد امداد فراہم کریں گے

امریکہ، جرمنی، برطانیہ، کینیڈا، فرانس، اٹلی اور جاپان پر مشتمل جی۔7 ممالک کے وزرائے خزانہ نے یوکرین کے لئے 24 بلین ڈالر سے زائد امداد کی یقین دہانی کروائی ہے۔ جی۔7 ممالک کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینکوں کے سربراہان نے، روس کی 24 فروری کو یوکرین کے خلاف شروع کردہ، جنگ کے بارے میں مشترکہ مزید پڑھیں

حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے بجائے مخصوص نشتیں دینے پر غور

وفاقی حکومت اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے بجائے پارلیمنٹ میں تارکین وطن کےلیے نشستیں مختص کرنے پر غور کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئی حکومت نے انتخابی اصلاحات پر کام کررہی ہے وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ انتخابات میں ای وی ایم کا استعمال نہ کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں

‘آپ چئیرمین ہیں، کل بجلی آٹھ مرتبہ گئی’ چئیرمین نیپرا کی بیوی اپنے شوہر پر برہم

لوڈشیڈنگ پر چیئرمین نیپرا سے ان کی بیوی نے شکوں کے انبار لگا دئیے، چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کہتے ہیں میری بیوی نے کہا کہ کل بجلی آٹھ مرتبہ گئی، آپ چیئرمین نیپرا ہیں، اگر آپ کا یہ حال ہے تو باقی کیا ہو رہا ہو گا۔ رات میرے سامنے بھی میرے گھر کی مزید پڑھیں

طارق فاطمی سے مشیر برائےخارجہ امور کا عہدہ واپس، وزیر مملکت بنا دیا گیا

طارق فاطمی سے معاون خصوصی برائے خارجہ امور کا عہدہ واپس لے لیا گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز طارق فاطمی کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور کا نوٹیفیکشن جاری کیا گیا تھا تاہم اب انہیں وزیر مملکت کا درجہ مل گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

طالبان نے پب جی اور ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی

افغانستان میں برسر اقتدار طالبان نے ایک حکم نامے کے ذریعے پورے ملک میں نوجوانوں میں مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک اور آن لائن ویڈیو گیم پب جی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ طالبان کی جانب سے ان دونوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکم نامے میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں