وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سابق وزیر اسد عمر کو الوداعی افطار ڈنر پر بلا لیا

نئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سابق وزیر اسد عمر کو الوداعی افطار ڈنر پر بلا لیا۔ (ن) لیگ کے رہنما احسن اقبال نے خط کے ذریعے اسد عمر کو دعوت نامہ بھجوایا جس میں کہا گیا ہےکہ سیاسی روایات کے تحت آپ کو الوداعی ڈنر دینا چاہتے ہیں۔ خط میں مزید کہا مزید پڑھیں

بڑے جلسے اور سوشل میڈیا پر حمایت، کیا عمران خان عام انتخابات میں فائدہ اٹھا سکیں گے؟

اسلام آباد —  سابق وزیرِ اعظم عمران خان وزارتِ عظمٰی سے الگ کیے جانے کے بعد سےعوامی رابطہ مہم جاری رکھے ہوئے ہیں اور انہوں نے اب اعلان کیا ہے کہ نئے انتخابات تک ان کی جدوجہد جاری رہے گی۔ عمران خان کے حالیہ جلسوں میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی لیکن یہ مزید پڑھیں

صہیونی آبادکاروں کا مسجد ابراہیمی میں اشتعال انگیز رقص

مقبوضہ بیت المقدس: شرپسند یہودمسجد ابراہیمی میں ناچ گانا کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) یہودی آبادکاروں نے الخلیل شہر کی تاریخی مسجد ابراہیمی میں اشتعال انگیز رقص کرکے مقدس مقام کا تقدس پامال کردیا۔ عبرانی ویب سائٹوں پر وائرل ہونے والی وڈیو میں آباد کاروں کے گروپوں کو دیکھا جاسکتا ہے،جو عبرانی زبان مزید پڑھیں

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما جیتو چوہدری مسلح حملے میں ہلاک

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما جیتو چوہدری مسلح حملے میں مارے گئے۔  مقامی پریس کے مطابق،جیتو چوہدری دلی کے علاقے مایور ویہاڑ میں اپنے گھر کے باہر مسلح حملے کا شکار ہوئے۔ شدید زخمی حالت میں انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔ اس واقعے کی تفتیش شروع  کر دی گئی ہے۔

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ وطن "ایردوان  : ہمارے القدس کا دعویٰ مختلف ہے” صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ القدس  میں مسجد اقصیٰ پر اسرائیل کے حملوں نے ایک بار پھر ہمارا دل توڑ دیا اور کہا: "ہم نے ہمیشہ اسرائیل مزید پڑھیں

جی 20 اجلاس میں روس کی شرکت پر امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کا واک آؤٹ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) جی 20 ممالک کے اجلاس میں روس کی شرکت پر امریکا، برطانیہ اور کینیڈا نے واک آؤٹ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے جی 20 ممالک کے اجلاس میں روس کی شرکت پر سخت ناگواری کا اظہار کیا گیا۔ برطانوی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اجلاس مزید پڑھیں