نسیم شاہ کی جگہ محمد عامر کا گلوسسٹر شائر کاونٹی سے معاہدہ

لندن: فاسٹ بولر محمد عامر 2019 کے بعد اب پہلی بار کاونٹی کرکٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ پاکستانی پیسر نسیم شاہ کی جگہ محمد عامر گلوسسٹرشائر کی نمائندگی کریں گے، ان کا تین میچز کے لیے کاونٹی سے معاہدہ ہوا ہے۔کاونٹی ترجمان کے مطابق محمد عامر 28 اپریل کو سرے کے خلاف میچ مزید پڑھیں

 پاکستان باﺅلرز نے تباہی مچا دی، حسن علی کی اننگز میں 6 اور شاہین آفریدی کی 3 وکٹیں

لندن: انگلش کاﺅنٹی کرکٹ میں پاکستان باﺅلرز نے تباہی مچا دی ہے۔ پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے کاﺅنٹی چیمپئن شپ میں تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کیا گیا۔ لنکاشائر کی جانب سے حسن علی نے گلوسٹر شائر کے خلاف اننگز میں 17 اوورز میں 47 رنز دیکر مزید پڑھیں

عزت اسی میں ہے کہ منحرف رکن اسمبلی مستعفی ہو کر گھر چلا جائے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر نے صدارتی ریفرنس کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ عزت کا راستہ یہی ہے کہ منحرف رکن مستعفی ہو کر گھر جائے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت مزید پڑھیں

پچھلے وزیراعظم کی طرح موجودہ وزیراعظم بھی کشکول اٹھائے پھرے گا، لاہور ہائیکورٹ

انحہ مری کیس کی سماعت کے دوران لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ پچھلا وزیراعظم بھی بھاگا بھاگا کشکول لے کر پھرتا رہا اور موجودہ وزیراعظم بھی کشکول اٹھائے پھرے گا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں جسٹس چودھری عبدالعزیز نے سانحہ مری کیس کی سماعت کی۔ محکمہ موسمیات، محکمہ ہائے ویز پنجاب، ریسکیو مزید پڑھیں

عزت کا راستہ یہی ہے کہ منحرف رکن مستعفی ہو کر گھر جائے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر نے صدارتی ریفرنس کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ عزت کا راستہ یہی ہے کہ منحرف رکن مستعفی ہو کر گھر جائے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس مزید پڑھیں

دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں، صادق سنجرانی 

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے بلوچستان کے علاقے آواران میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی مزید پڑھیں

مزار شریف کی امام بارگاہ میں دھماکہ ہم نے کیا ہے: داعش

شمالی افغانستان کے شہر مزار شریف میں ہونے والے دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔ مزار شریف میں یہ دھماکہ شہر کی ایک امام بارگاہ میں ہوا ہے۔ مزار شریف اسپتال کے عہدے دار ڈاکٹر غوث الدین انوری  نے کہا تھا کہ  ابھی تک اس دھماکے میں تقریباً دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہونے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا تمام عدالتی کارروائی براہِ راست دکھانے کا فیصلہ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے تمام عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی کورٹ میں لائیو اسٹریمنگ کے لیے سسٹم نصب کر دیا ہے۔ ٹرائل کے طور پر آج سے چیف جسٹس اسلام آباد مزید پڑھیں