اسلام آباد: تحریک انصاف سابق وفاقی وزیر فواد چو ہدری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ15ماہ بعد پولیو واپس آ گیا ، اللہ پاکستان کی حفاظت کرے ۔ انہوں نے ٹوئٹرپر کہا ہے کہ عمران خان حکومت میں پولیو ختم ہو گیا تھا،بل گیٹس پولیو خاتمے کو پاکستان کی عظیم کامیابی قرار مزید پڑھیں
زمرہ:
شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری آئے گی، ملا محمد حسن
@2021 – All Right Reserved. Designed
صدر ایردوان کی محسن قارا کے ساتھ ملاقات، کامیابی پر مبارکباد
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے سعودی عرب میں منعقدہ قرآن و اذان خوش الحانی مقابلے کی اذان کٹیگری کے فاتح ترک موذن محسن قارا کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اطلاع کے مطابق صدر ایردوان نے شارکشلا راوزا جامع مسجد کے امام اور خطیب محسن قارا کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ صدر ایردوان نے مزید پڑھیں
یوکرین میں کارگو طیارہ گر کر تباہ
یوکرین کا A-26 فوجی طیارہ زاپوریجیا کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ یوکرین کے زاپوریجیا ریجنل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ خطے میں پرواز کرنے والا AN-26 کارگو طیارہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
مالدیپ میں انڈیا آئوٹ تحریک پر پابندی
مالے (انٹرنیشنل ڈیسک) مالدیپ کی حکومت نے بھارت مخالف مہم ’’انڈیاآؤٹ‘‘ پر پابندی لگادی۔ خبررساں اداروں کے مطابق صدر ابراہیم محمد صالح کا کہنا ہے کہ بھارت مخالف سیاسی مہم قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ اس مہم کی قیادت سابق صدر اور حزب اختلاف کے رہنما عبداللہ یامین کر رہے ہیں۔ صدارتی حکم نامے مزید پڑھیں
ہنڈوراس کے سابق صدر منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار
ہنڈوراس کے سابق صدر کو منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرکے ائرپورٹ لے جایا جارہا ہے ٹیگوسیگلپا(انٹرنیشنل ڈیسک) ہنڈوراس کے سابق صدر جوآن اورلینڈو ہرنینڈز کو منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرکے امریکا کے حوالے کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکا میں ہونے والی عدالتی کارروائی میں انہیں منشیات کی سمگلنگ مزید پڑھیں
برطانوی وزیر اعظم کی مودی سے ملاقات ، جدید ہتھیاروں کی پیشکش
نئی دہلی : برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی آمد پر نریندر مودی ان کا استقبال کررہے ہیں نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے 2روزہ دورئہ بھارت کے دوران ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق اس دوران دونوںممالک کے درمیان دفاعی شعبے کو وسعت دینے اور تجارتی روابط مزید پڑھیں
کے پی ٹی ا سنوکرٹورنامنٹ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے پی ٹی ا سنوکر ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں جاوید انصاری نے علی حمزہ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ فریمز کے تناسب سے جاوید انصاری کا مخالف علی حمزہ کے خلاف ا سکور 29/69، 14/64، 72/25، 64/23، 81/13 اور 65/33 رہا۔
کامن ویلتھ گیمز،ممنوعہ ادویات سے متعلق آگاہی ورکشاپ
اسلام آباد(جسارت نیوز)کامن ویلیتھ گیمز سے پہلے قومی کھلاڑیوں کو قوت بخش ممنوعہ ادویات کے حوالے سے تین روزہ آگاہی ورکشاپ ختم ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ورکشاپ میں ڈوپنگ کے نقصانات اور اس سے بچاو کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیاگیا، جولائی میں ہونے والی کامن ویلتھ گیمز میں ویمن کرکٹ ٹیم سمیت پاکستان کا مزید پڑھیں
سابق کرکٹر ز نے بھی ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کا مطالبہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹرز ظہیر عباس ، انتخاب عالم اور معین خان نے ملک میں ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی حمایت کی ہے کیونکہ اس نے ماضی میں بہت سے کھلاڑیوں کی مدد کی تھی۔ انٹرویو میں سابق کپتان انتخاب عالم نے کہا کہ ہر کسی نے دیکھا کہ کس طرح ماضی میں مزید پڑھیں