اسلام آباد:وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے کہا ہے کہ صحت کارڈ کے حوالے سے بہت سی شکایات ہیں جس کا جائزہ لیا جارہا ہے تاہم اس سے متعلق فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔ وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے پولی کلینک اسپتال کے دورے کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ:
ڈاکٹر عارف علوی صدر بنیں ،عمران نیازی کے غلام نہیں ، وزیر داخلہ
اسلام آباد :وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ءاللہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عارف علوی صدر بنیں ،عمران نیازی کے غلام نہیں بنیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہو وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ 21دن سے پنجاب وزیراعلیٰ اور کابینہ کے بغیر چل رہاہے،اگر صدر کے عہدے کا خیال نہیں تو استعفیٰ دیں مزید پڑھیں
حضرت علی کی تعلیمات سے معاشرے میں پھیلی نا انصافیوں کو ختم کیا جا سکتا ہے، حنید لاکھانی
کراچی: معروف سماجی رہنما و ماہر تعلیم حنید لاکھانی نے یوم علی کے موقع پر ان کی دینی و ملی خدمات پر ان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ حضرت علی وہ عظیم الصفات شخصیت ہیں جن کو باب العلم اور شیر خدا کا خطاب عطا ہوا، حضرت علی نے اپنی تمام تر مزید پڑھیں
انسانی کوریڈور بند رہیں گے، انخلاء نہیں ہو سکے گا: ایرینا ویریشچُک
روس کی 24 فروری کو یوکرین کے خلاف شروع کردہ جنگ کے دوران شہریوں کے انخلاء کے لئے کھولے گئے انسانی کوریڈور آج بند رہیں گے۔ یوکرین کی نائب وزیر اعظم ایرینا ویریشچُک نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزرگاہ کے خطرات کی وجہ سے آج بروز 22 اپریل کو انسانی کوریڈور بند مزید پڑھیں
پروڈکشن آرڈر پر آئے پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل زمان ایم پی اے ہاسٹل سے فرار
دوہرے قتل کیس کے ملزم و پی ٹی آئی کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فیصل زمان ایم پی اےہاسٹل سے فرار ہوگئے۔ سی سی پی او اعجاز خان کے مطابق ایم پی اے فیصل زمان سہ پہر 4 بجے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ سب جیل سے فرار ہونے پر ہماری ذمہ مزید پڑھیں
امریکا کا پاکستانی قومی سلامتی کمیٹی کے سازش سے متعلق اعلامیے کا خیرمقدم
امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان جالینا پورٹر نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والے اعلامیے کا خیرمقدم کیا ہے جس میں کمیٹی نے عمران خان کی حکومت کو گرانے کے لیے ’غیر ملکی سازش‘ کے تاثر کو مسترد کردیا۔ مزید پڑھیں
2022 کے فرانسیسی انتخابات کس کا پلڑا بھاری ہے؟ شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
ناقابل تجدید پلاسٹک اشیا پر پابندی لگائیں گے‘ شیری رحمان
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے ارتھ ڈے (یوم ارض) کے حوالے سے پیغام میں کہا ہے کہ وفاقی وزارت برائے ماحولیاتی تبدیلی میں ناقابل تجدید پلاسٹک بوٹلز اور دیگر پلاسٹک کی اشیا کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے، ہماری زمین کو درپیش ماحولیاتی خطرات مزید پڑھیں
وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ: وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے،کوئٹہ میں قومی شاہراہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کوئٹہ میں خضدار کچلاک قومی شاہراہ کے سیکشن ون اور سیکشن ٹو کا سنگِ بنیاد رکھیں گے، کراچی، کوئٹہ، چمن شاہراہ کے حصے خضدار کچلاک قومی شاہراہ کی تعمیرِ نو اور اسے مزید پڑھیں
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت خراب ہوگئی
لاہور:گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت خراب ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کو سروسزہسپتا ل لایا گیا اور انکے ابتدائی ٹیسٹ کیے گئے۔ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو سروسزہسپتا ل کے وی وی آئی پی وارڈ میں داخل کر لیا گیا۔ ہسپتال انتظامیہ نے کہا کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ مزید پڑھیں