حکومت سنبھال سکا نہ اپنی پارٹی ،تمہارا کھیل ختم ،مریم نواز

لاہور (نمائندہ جسارت) ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت سنبھال سکا نہ اپنی پارٹی‘ تمہاراکھیل ختم ہوگیا‘ جس طرح سے عمران خا ن نے4 سال میں ملک کے ہر شعبہ میں تباہی مچائی‘ ملک کو ہر سطح پر نقصان پہنچایا جس ڈھٹائی سے آئین شکنی کی مزید پڑھیں

حیدرآباد،بجلی کی طویل بندش ،کاروبار ٹھپ ،تاجر بپھر گئے

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈ سٹری کے صدر عدیل صدیقی، سینئر نائب صدر نجم الدین، نائب صدر اویس خان اور مجلس عاملہ کے اراکین نے 10 سے 12 گھنٹے غیر اعلانیہ لو ڈ شیڈنگ پر مشترکہ بیان میں تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ لو ڈ شیڈنگ سے کاروبا ری مزید پڑھیں

افتخار کرکٹ اکیڈمی کلر کٹ کرکٹ ٹورنامنٹ آئندہ ماہ ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)افتخار کرکٹ اکیڈمی کلر کٹ کرکٹ ٹورنامنٹ مئی کے دوسرے ہفتہ میں کھیلا جائے گا جس میں سینئرز کے ساتھ ساتھ جونئیرز کرکٹرز بھی شرکت کر سکیں گے ،اس ضمن میں کراچی کی معروف افتخار کرکٹ اکیڈمی کے صدر نعمان زکریا اور ڈائرکٹر افتخار احمد نے کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ اعلان کر دیا مزید پڑھیں

پنجاب کلب یونین رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) یونین اسپورٹس سی سی اے زون چار کے زیرِ اہتمام نویں یونین رمضان کر کٹ فیسٹول کے دوسرے سیمی فائنل میں پنجاب سی سی نے گلزار سی سی کو دلچسپ مقابلے کے بعد 12رنز سے شکست دیکر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا،ایونٹ کا فائنل کل بروز اتوار 24اپریل کو پنجاب مزید پڑھیں

کراچی جم خانہ رمضان کرکٹ،ٹوٹل انرجی کی فتح

کراچی جم خانہ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ میں مہمان خصوصی مہدی رضوی کھلاڑی کو انعام دیتے ہوئے کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی جم خانہ کے زیرِ اہتمام 35ویں کراچی جم خانہ عمر ایسو سی ائٹس رمضان کر کٹ فیسٹول میں آج کھیلے گئے میچ میں ٹوٹل انرجی نے ڈینم کرافٹ کو سات وکٹوں سے شکست دیدی،کراچی جیم خانہ مزید پڑھیں

سازش کا بیانیہ دفن ہو چکا، عمران خان کو فارن فنڈنگ کا حساب دینا پڑے گا: وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کا سازش کا بیانیہ دفن ہو چکا ہے۔ وہ مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں۔ ان کو فارن فنڈنگ کا حساب دینا پڑے گا۔ مریم اورنگزیب کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان نے 4 سال تک عوام مزید پڑھیں

نسلی دیوار نے فلسطینیوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے، ہیومن رائٹس واچ

مقبوضہ بیت المقدس: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں جگہ جگہ بنائی گئی اسرائیل کی نسلی دیوار کو فلسطینیوں کے لیے ایک عذاب قرار دیا ہے۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کا کہنا ہے کہ دیوار فاصل نے غرب اردن میں فلسطینی آبادی کی زندگی اجیرن بنا مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی صدر بنیں عمران نیازی کے ذاتی غلام نہ بنیں، رانا ثناءاللہ

 اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عارف علوی صدر بنیں عمران نیازی کے ذاتی غلام نہ بنیں، اپنے ایک بیان میں رانا ثناءاللہ نے کہا کہ اگر صدر کے عہدے کا خیال نہیں ہے تو استیفی دیں ملک آئین کے مطابق چلنا ہے، عمران نیازی کے حکم پر نہیں، مزید پڑھیں

این ٹی ڈی سی نے کےالیکٹرک کو بجلی سپلائی میں کمی کا دعوی مستردکردیا

کراچی: نیشنل ٹرانسمیشن ڈیسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) نے کے الیکٹرک کو بجلی سپلائی میں کمی کا دعوی مسترد کردیا۔ ایم ڈی این ٹی ڈی سی منظر احمد نے کہا کہ کے الیکٹرک کو بجلی سپلائی میں کوئی کمی نہیں کی گئی، کے الیکٹرک کو طے شدہ بجلی سے زائد سپلائی فراہم کر رہے مزید پڑھیں

انگلش کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام لارڈز میں پہلی افطار پارٹی

لندن: انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کی میزبانی میں لارڈز میں پہلی مرتبہ افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں کئی اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق یارکشائر کرکٹ کلب میں عظیم رفیق کے ساتھ ہونے والے نسل پرستی کے اسکینڈل کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے مثبت ثقافت کو مزید پڑھیں