کولمبو(مانیٹر نگ ڈ یسک ) سری لنکا کی یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبا نے معاشی بحران اور اقدامات نہ کرنے پر وزیر اعظم مہندا راجا پکسا کے گھر کو گھیرے میں لے لیا اور استعفا کا مطالبہ کردیا۔عالمی میڈیا کے مطابق سری لنکا کو 1948ء کی آزادی کے بعد بدترین معاشی بدحالی کا سامنا ہے۔ مہینوں مزید پڑھیں
زمرہ:
انگلش پریمیئر لیگ کا 100واں گول، رونالڈو نے آنجہانی بیٹے کے نام کردیا
مانچسٹر (جسارت نیوز) اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش پریمیئر لیگ میں گول کی سنچری بنادی اور اپنا 100واں گول بیٹے کے نام کردیا، اہم میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ آرسنل نے شکست کے بعد چھٹے نمبر پر چلی گئی۔انگلش پریمیئر لیگ کے اہم میچ میں آرسنل نے مانچسٹر یونائیٹڈ ایک کے مقابلے میں تین گول مزید پڑھیں
پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی سیشن سے دورہ یورپ کا بھر پور آغاز
بلجیئم (جسارت نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم نے دورہ یورپ کے دوران بلجیم میں پہلا بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔قومی ہاکی ٹیم نے 3 گھنٹے پر مشتمل ٹریننگ سیشن میں ہاکی کی مختلف ڈریلز کیں۔پاکستان ہاکی ٹیم نے دورہ یورپ پر اپنا پہلا پریکٹس سیشن کیا، پہلے کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ کی پھر مختلف ڈرلزکے ذریعے ہالینڈ مزید پڑھیں
ڈی سی چارسدہ رمضان اسپورٹس فیسٹیول کاآغاز
پشاور : ڈی ایس او چار سدہ تحسین اللہ ڈی سی چارسدہ کو شیلڈ دے رہے ہیں پشاور (جسارت نیوز ) ڈی سی چارسدہ رمضان سپورٹس فیسٹول عبدالوالی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں شروع،فیسٹیول میں ضلع بھر کے پانچ سو سے زائد کھلاڑی چھ مختلف گیمز میں شرکت کررہے ہیں،ضلعی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیس مزید پڑھیں
کرتارپور راہداری سے متعلق بھارتی پروپیگنڈے کو سختی سے مسترد کرتے ہیں، پاکستان
@2021 – All Right Reserved. Designed
نائیجیریا میں آئل ریفائنری میں زوردار دھماکے میں 100 افراد ہلاک اور متعدد زخمی
@2021 – All Right Reserved. Designed
بجلی کا بحران برقرار، شاٹ فال ساڑھے 5 ہزار میگاواٹ
کراچی:ملک کے مختلف شہروں میں طویل دورانیہ کی لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان ہوگئے، بجلی کا بحران برقرارہے، شاٹ فال ساڑھے 5 ہزار میگاواٹ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کو نیشنل قومی گرڈسے ایک ہزار میگاواٹ کی بجلی کی فراہمی کی گئی لیکن اس کے باوجود لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں واضح فرق نہ آسکا، مزید پڑھیں
عمران خان فارن فنڈنگ کیس رکوانا چاہتے ہیں، احسن اقبال
لاہور: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اپنی ناکام سیاست کو زندہ رکھنے کے لیے پاکستان کے مفادات سے کھیل رہے ہیں، عمران خان نے خلیجی ممالک کو بھی ناراض کردیا جبکہ خلیجی ممالک کا ہمیں ہمیشہ تعاون رہا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی مذہب کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہی ہے، حافظ حمداللہ
اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمداللہ نے تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کے ٹوئٹ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ حافظ حمد اللہ نے کہا کہ وفاقی وزیر اطلاعات پی ٹی اے کو حکم دے کر مذہبی منافرت والے ٹوئٹس اور ٹوئٹر ہینڈل بند مزید پڑھیں
سعودی عرب: 30 سال سے واش روم میں سموسے بنانے والا پکوان سینٹر سیل
ویب ڈیسک — سعودی عرب کے شہر جدہ میں 30 سال سے چلنے والے ایک پکوان سینٹر کو سیل کر دیا ہے جہاں سموسے بیت الخلا (واش روم) میں تیار کیے جا رہے تھے۔ سعودی عرب کے عربی اخبار ’عکاز‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ جس پکوان سینٹر کو حکام نے سیل مزید پڑھیں