پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں پولیس اہل کاروں نے فائرنگ کر کے 2 کار سواروں کو ہلاک کر دیا۔خبررساں اداروں کے مطابق مقامی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ ڈرائیور نے کار پولیس پر چڑھانے کی کوشش کی تھی ۔ حملے کے وقت ڈرائیور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گاڑی کو مزید پڑھیں
زمرہ:
یمن: نامعلوم افراد نے گیس لائن دھماکے سے اڑا دی
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے جنوب مشرق میں واقع شبوہ صوبے میں نا معلوم مسلح افراد نے صحرائی علاقے نشیمہ میں قدرتی گیس کی لائن کو دھماکے سے اڑا دیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق نشانہ بنائی گئی گیس پائپ لائن مآرب صوبے میں صافر کمپنی کی فیلڈز سے لے کر شبوہ صوبے میں بلحاف مزید پڑھیں
برکینا فاسو میں عسکریت پسندوں کے حملے میں 15 افراد ہلاک
اواگاڈوگو (انٹرنیشنل ڈیسک) برکینا فاسو کے ساحلی علاقے میں عسکریت پسندوں نے فوج کے 2قافلوں پر دھاوا بول دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق کارروائی کے دوران 9 فوجیوں سمیت 15 افراد ہلاک ہو گئے ۔ فوج کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران سوم صوبے کے گاسکنڈے اور پوبی مینگاو میں فوجی قافلوں اور مزید پڑھیں
یوکرین جیسے تجربے سے بچنے کیلئے روس کو کمزور کرنا چاہتے ہیں،امریکا
کیف (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ یوکرین جیسے تجربے سے بچنے کے لیے روس کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ وہ امید کرتے ہیں کہ یوکرین میں روس کے نقصانات اس کی قیادت کو ایسا عمل دوبارہ کرنے سے روکیں گے‘ اگر یوکرین کی مناسب مزید پڑھیں
‘قرآن ہم سب کا ہے، اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے’ مفتاح اسماعیل کی اپنے بیان پر وضاحت
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ’امر بالمعروف ‘ سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہ عمران خان اور پی ٹی آئی والوں نے سیاست چمکانے کے لیے مذہب کا استعمال کیا، میں نےکہا تھا کہ عمران خان خودکی معروف سے مناسبت جب کہ مخالفین کے لیے منکر کی بات کرتے مزید پڑھیں
عالمی شہرت یافتہ دانشور نوم چومسکی نےعمران خان کا "سازش” کا بیانیہ مسترد کر دیا
امریکی پالیسیوں کے شدید ناقد عالمی شہریت یافتہ دانشور نوم چومسکی نے عمران خان کی حکومت گرانے کیلئے امریکی سازش کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ امریکی ماہر لسانیات، تاریخ دان، فلسفی اور اسکالر نوم چومسکی کا کہنا ہے عمران خان کی حکومت کیخلاف سازش کے الزامات درست نہیں۔ عمران خان کے خلاف مزید پڑھیں
نواز شریف کی کسی بھی وقت پاکستان روانگی کا امکان، نیا پاسپورٹ جاری
مسلم لیگ ن کے قائد میاں کو نیا پاسپورٹ جاری کر دیا گیا ہے، ان کی اب کسی بھی وقت پاکستان روانگی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف کو یہ نیا پاسپورٹ رواں ماہ 23 اپریل کو جاری کیا گیا تھا۔ اس پاسپورٹ کی معیاد 10 سال کی مزید پڑھیں
بھارتی حکومت 40 گاؤں کے مسلم نام تبدیل کرنے کے لیے سرگرم
@2021 – All Right Reserved. Designed
بلدیاتی الیکشن کو فوری طور پر موخر کیا جائے، پی ٹی آئی
کراچی: سندھ میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کو فوری طور پر موخر کیا جائے پی ٹی آئی نے سندھ ہائی کورٹ میں آئینی پٹیشن دائرکردی پہلے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کروایا جائے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو آئین کے آرٹیکل 140 اے کے تحت مکمل کیا جائے۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما مزید پڑھیں
بڑی جماعتوں نے ہمیشہ جیت کر ملک و قوم کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا، عبد الحق ہاشمی
کوئٹہ:امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاہے کہ بڑی جماعتوں نے ہمیشہ کامیابی کے بعد ملک و قوم کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا ہے۔ بلوچستان میں عوام بدحال ،حکومت ناکام ،نوجوان بے روزگار اورغربت انتہا کو پہنچ چکی ہے ۔بدعنوانی کمیشن مافیاکی وجہ سے ترقیاتی فنڈزلوٹ مار کی نظرہوجاتی ہے۔ حکمران مزید پڑھیں