لبنان: کشتی غرق ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد 7ہوگئی

بیروت: لبنان میں کشتی غرق ہونے کے باعث مرنے والوں کی لاشیں رکھی ہوئی ہیں بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان کے ساحل پر کشتی غرق ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد 7ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق مرنے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے ۔ لبنانی ہلال احمر کے مطابق کشتی شمالی بندرگاہی شہر طرابلس کے قریب مزید پڑھیں

فوج عوامی رائے کی قدر کرتی ہے،شیخ رشید

راولپنڈی( آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربرا ہ اور سابق وزیر داخلہشیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے جلد اچھی خبریں متوقع ہیں، جلد امپورٹڈ حکومت سے جان چھوٹے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید مزید پڑھیں

بینظیر کا بیٹا نواز شریف سے 10 سیٹوں کی خیرات لینے گیا،شاہ محمود

ملتان(خبر ایجنسیاں) سابق وزیرخارجہ اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بے نظیر کا بیٹا نواز شریف سے 10 سیٹوں کی خیرات لینے گیا ہے۔ ملتان چوک دولت گیٹ استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ حکومت کی نئی کابینہ مزید پڑھیں

توانائی بحران مزید سنگین،ڈیزل قلت کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد ‘ لاہور(صباح نیوز+نمائندہ جسارت)ملک میں توانائی بحران مزید سنگین ہوگیا ہے اور شارٹ فال ایک بار پھر7ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرچکا ہے۔ذرائع پاورڈویژن نے بتایا ہے کہ بجلی گھروں کو ایل این جی اور فرنس آئل کی مطلوبہ فراہمی تاحال نہیں ہوسکی اور تکنیکی وجوہات کی بنا پر بند پاور پلانٹس بھی مزید پڑھیں

ٹوئٹر کا ایلون مسک کے ساتھ 44 ارب ڈالر کا معاہدہ طے

ویب ڈیسک —  امریکی ارب پتی اور ٹیسلا کمپنی کے سی ای او ایلون مسک کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کو خریدنے کا 44 ارب ڈالر کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ یاد رہے کہ خبروں میں مسلسل رہنے والے ایلون مسک نے، جو دنیا کے امیر ترین شخص بھی ہیں، ٹوئٹر کو خریدنے کی مزید پڑھیں

یوکرین نے روس کو پہنچنے والے نقصانات سے آگاہ کردیا

یوکرین کے خلاف اعلان جنگ کرنے والی روسی فوج  کے  تقریباً 21 ہزار 900 فوجی ہلاک ، 181 طیارے، 154 ہیلی کاپٹر اور 884 ٹینک تباہ ہوگئے ہیں۔ یوکرین کے جنرل اسٹاف نے 24 فروری سے 25 اپریل کے درمیان روسی فوج کے نقصانات کے حوالے سے  بیان جاری کیا ہے۔ بیان کے مطابق یوکرین مزید پڑھیں

دوبارہ صدر منتخب ہونے پر فرانسیسی صدر کو روسی صدر کی مبارکباد

فرانس میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے مطابق صدر ایمانوئل میکرون اپنے عہدے پر دوبارہ منتخب ہو گئے ہیں۔ ملک میں کل ہونے والے صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مقامی وقت کے مطابق شب 8 بجے  مکمل ہوا۔ عوامی نشریاتی ادارے فرانس انفو کی جانب سے کیے گئے سروے کے مطابق صدر مزید پڑھیں

فرح خان کو کروڑوں کی زمین ٹرانسفر، رقم کس نے ادا کی، اصل مالک کون؟ کئی سوالات جواب طلب

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دیرینہ دوست فرح خان کو بنی گالہ کے قریب زمین ٹرانسفر ہونے پر کئی سوالات کھڑے ہو گئے۔ زمین منتقلی کی رقم کس نے ادا کی؟ اصل مالک کون ہے؟ کئی سوالات جواب طلب ہیں۔ فرح خان کو ٹرانسفر کی گئی کروڑوں روپے مالیت کی زمینوں کے دستاویزات مزید پڑھیں