ہنگامہ خیز دنیا میں اسٹریٹجک خودمختار یورپ کی ضرورت ہے، چینی میڈیا  

پیرس: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون دوسری مدت کے لیے صدر منتخب ہو گئے۔ یورپی یونین کے بنیادی ملک کے طور پر، فرانس ہمیشہ یورپی انضمام کو فروغ دینے اور سٹریٹجک خودمختاری سے جڑے رہنے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔منگل کے روز  چینی میڈ یا  کے ایک تبصرہ  کے مطا بق  میکرون نے مزید پڑھیں

کراچی دھماکہ، دہشتگرد تنظیم کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے ذمہ داری قبول کرلی

کراچی:  جامعہ  کراچی میں ہونے والے دھماکے کی دہشتگرد تنظیم کالعدم بلوچ لبریشن آرمی(بی ایل اے)کے مجید بریگیڈ نے ٹوئٹر پر  ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ایک خاتون کی مدد سے یہ خودکش دھماکہ کیا گیا۔ یہ  خود کش حملہ بلوچ خاتون فدائی شاری بلوچ عرف برمش نے سرانجام دیا۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

قادیانی اسلام اور آئین پاکستان کے کھلے دشمن ہیں،  ذکر اللہ مجاہد

لاہور: امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ قادیانی اسلام اور آئین پاکستان کے کھلے دشمن ہیں۔ قادیانیوں کو پاکستان کے آئین و قانون کا پابند کیا جائے۔ قادیانی خود کو مسلمان ظاہرکرکے آئین پاکستان سے غداری اور مسلمانوں کو دھوکہ دے رہے ہیں جو ناقابل برداشت ہے۔ مسلمان اپنے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے کا مسافر ٹرینوں کی نجکاری کے حوالے سے کئے گئے معاہدہ کی اسکروٹنی کرنے کا فیصلہ

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے سابق دور حکومت میں پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے دی جانے والی مسافر ٹرینوں کی نجکاری کے حوالے سے کئے گئے معاہدہ کی اسکروٹنی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے نے معاہدے کی سکروٹنی کرنے والی 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کی جامعہ کراچی وین دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کی جامعہ کراچی وین دھماکے کی شدید مذمت ،چیف سیکرٹری اورآئی جی سندھ سے دھماکے کی رپورٹ طلب،دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار۔ وزیر داخلہ نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک انتہائی قابل مذمت  اورافسوسناک مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز کے نئے سنٹرل کنٹریکٹ میں رد و بدل کا امکان

لاہور: قومی کرکٹرز کے نئے سنٹرل کنٹریکٹ کے لیے ابتدائی بات چیت کا آغاز ہو گیا ہے ، قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کی مدت 30 جون کو ختم ہوگی، نئے کنٹریکٹ میں رد و بدل کا امکان ہے۔ 20 قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کی مدت 30 جون کو ختم ہو گی ، پی مزید پڑھیں

دعا زہرا کو دارالامان بھیجنے کی استدعا مسترد؛ ’لڑکی جہاں جانا چاہے جا سکتی ہے‘

کراچی —  کراچی سے مبینہ طور پر لاپتا ہونے والی دعا زہرا کو لاہور کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے پولیس کی جانب سے لڑکی کو دارالامان بھیجنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ لڑکی جہاں جانا چاہے جاسکتی ہے۔ پولیس نے دعا زہرا اور ظہیر کو اوکاڑہ سے تلاش مزید پڑھیں

ایران سعودی عرب مذاکرات کا پانچواں دور ’مثبت اور سنجیدہ‘ رہا: ایرانی وزارت خارجہ

ویب ڈیسک —  ایران نے کہا ہے کہ اس کے اپنے علاقائی حریف سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کا تازہ ترین دور ’ مثبت اور سنجیدہ‘ رہا۔ تہران نے جلد مزید پیش رفت کی توقع کا اظہار کیا ہے۔ تہران اور ریاض، عراق میں گزشتہ سال اپریل سے ستمبر کے درمیان مذاکرات کے چار ادوار مزید پڑھیں