وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفی وارانک نے بتایا ہےکہ ترکی کا مقام طور پر تیار کردہ پہلا مشاہداتی مواصلاتی سیارہ”ایمیجے”نومبر میں خلا میں جانے کےلیے تیار ہوگا۔ وزیر صنعت نے انقرہ میں خلائی نظام کے تجرباتی مرکز یوسیٹ کا دورہ کیا ۔ انہوں نے وہاں اپنے بیان میں کہا کہ ایمیجے مشاہداتی سیارہ ترکی کا ہائی ریزولوشن سیارہ مزید پڑھیں
زمرہ:
ترکی کی دفاعی صنعت کی برآمدات میں اضافہ
ترکی کی دفاعی صنعت کی مصنوعات Ejder Yalçın اور Yörük 4×4 گاڑیوں کے مارٹر ورژن ہنگری میں نمائش کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔ نورول ہنگری میں بکتر بند گاڑیاں برآمد کر نے والی کمپنی ہے جس نے اپنی مارٹر گاڑیوں کی نمائش کرنے کے علاوہ کامیاب فائر ٹیسٹ بھی کیے ہیں۔ Ejder Yalçın اور مزید پڑھیں
ایلن مسک نے 44ارب ڈالر میں ٹوئٹر کی کمپنی خریدلی
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) اسپیس ایکس اور ٹیسلا جیسی معروف کمپنیوں کے مالک ایلن مسک نے 44ارب ڈالر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی کمپنی خریدلی۔ 2013 ء میں ٹوئٹر کا آغاز ہوا تھا اور وہ ایک عوامی کمپنی تھی، تاہم اس سودے کے بعد کمپنی میں شراکت داری ختم ہوجائے گی۔ اس معاہدے کے مزید پڑھیں
یمنی باغیوں نے زیر قبضہ اماراتی جہاز کا عملہ رہا کرنے کا اعلان کردیا
صنعا: حوثی باغیوں کے زیر قبضہ اماراتی جہاز روابی کی فائل فوٹو صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں حوثی ملیشیا نے روابی نامی اماراتی جہاز کے عملے کو رہا کرنے کا اعلان کردیا۔ یمن کے حوثیوں کا کہنا ہے کہ اماراتی مال بردار جہاز کو جنوری میں بحیرہ احمر میں قبضے میں لیا گیاتھا۔ جہاز عسکری مزید پڑھیں
بھارت : معروف خاتون سماجی کارکن نے اسلام قبول کرلیا
مکہ مکرمہ: بھارتی سماجی رہنما فاطمہ سبریمالا مسجد الحرام میں مسلمان ہونے کا اعلان کررہی ہیں تمل ناڈو (انٹرنیشنل ڈیسک) تمل ناڈو کی معروف سماجی کارکن سبریمالا جیاکنتھن نے اسلام قبول کرکے اپنا نام فاطمہ سبریمالا رکھ لیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق اپنے مسلمان ہونے کا اعلان انہوں نے مکہ مکرمہ میں عمرہ کی تصویر مزید پڑھیں
فروغ نسیم کے جانبداری کے الزام پر جسٹس فائز وکلا انرولمنٹ کمیٹی کی سربراہی سے دستبرداری
اسلام آباد (صباح نیوز) عدالت عظمیٰ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سابق وزیرقانون ڈاکٹرفروغ نسیم کی لائسنس بحالی کی درخواست کے بعدوکلا انرولمنٹ کمیٹی کی سربراہی سے دستبردار ہوگئے ۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دستبردار ہونے سے متعلق اپنے سیکرٹری کے توسط سے پاکستان بار کونسل کو خط لکھ کر آگاہ کر مزید پڑھیں
مراد علی شاہ کا چینی قونصلیٹ کا دورہ‘چینی باشندوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ چینی قونصل جنرل لی بی جیان سے ملاقات کے دوران جامعہ کراچی وین دھماکے کے حوالے بریفنگ دے رہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی یونیورسٹی میں وین میں دھماکے کی اطلاع ملنے کے فوراً بعد چینی قونصلیٹ کا دورہ کیا۔ دھماکے کے نتیجے مزید پڑھیں
جامعہ کراچی کے اندر خودکش دھماکہ،3 چینی اساتذہ سمیت 4 ہلاک
کراچی: جامعہ کراچی میں خودکش دھماکے میں تباہ ہونیوالی وین کے قریب پولیس اہلکار جمع ہیں،چھوٹی تصویر میں لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے کراچی،اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر،خبر ایجنسیاں) کراچی یونیورسٹی میں کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے سامنے وین پر خود کش حملے میںتین چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک اور 4زخمی ہو گئے، ہلاک ہونے مزید پڑھیں
کراچی یونیورسٹی میں خاتون کا مبینہ خود کش حملہ، تین چینی اساتذہ سمیت چار افراد ہلاک
ویب ڈیسک — کراچی یونیورسٹی میں اساتذہ کو لے جانے والی گاڑی کے قریب مبینہ خود کش دھماکے میں تین چینی اساتذہ سمیت چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب ایک گاڑی اساتذہ کو لے کر کراچی یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ آ رہی تھی۔ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے آزاد ماہرین کے بیان پر امریکہ کا سخت ردعمل
امریکی حکومت نے اقوام متحدہ کے 14 آزاد ماہرین کے ایک گروپ کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ افغانستان کے بارے میں امریکی پالیسی عام افغان بالخصوص خواتین اور بچوں کی تکالیف میں اضافہ کررہی ہے۔ ان ماہرین نے خبردار کیا تھا کہ امریکہ میں سات ارب مزید پڑھیں