کراچی یونیورسٹی دھماکا، ہلاک ہونیوالے چینی شہری کون تھے؟

گذشتہ روز ایک خاتون خود کش بمبار نے کراچی یونیورسٹی میں ایک گاڑی پر حملہ کرکے چینی باشندوں سمیت 4 افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔ یہ بات اب واضح ہو چکی ہے کہ ٹارگٹ چینی باشندے ہی تھے۔ تاہم اس دہشتگردی میں ہلاک چینی شہری کون تھے؟ You killed an innocent teacher in the مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری نے بطور وفاقی وزیر عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بطور وفاقی وزیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں منعقد ہونے والی پر وقار تقریب میں بلاول بھٹو زرداری سے ان کے عہدے کا حلف لیا، وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف بھی اس موقع پر مزید پڑھیں

میجر شبیر شریف شہید کا یوم پیدائش کل منایا جائیگا

سرگودھا: پاک فوج کے ہیرو میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کا79 واں یوم پیدائش آج ( جمعرات کو) ملی جوش و جذبہ کیساتھ منایا جائیگا مختلف شہروں میں شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب کا اہتمام بھی کیا۔ میجر شبیر شریف شہید 28اپریل 1943 کو ضلع گجرات کے علاقے کنجاہ میں پیدا مزید پڑھیں

وزیر مملکت برائے خارجہ امور سے  امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر سے ملاقات 

اسلام آباد :وزیر مملکت برائے خارجہ امور  حنا ربانی کھر نے کہا ہے  کہ  پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔   امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر نے  وزارتِ خارجہ میں وزیر مملکت برائے خارجہ امور  حنا ربانی کھر سے ملاقات کی ۔  ملاقات کے دوران  وزیر مملکت برائے مزید پڑھیں

یوکرین کے خلاف جارحیت؛ روسی کھلاڑیوں پر فٹ بال کے بعد ٹینس کے مقابلوں میں شرکت پر پابندی

کراچی —  روس کو یوکرین کے خلاف جارحیت پر عالمی سطح پر تنہائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہےاب کھیل کے میدان میں بھی کئی عالمی مقابلوں میں روس کے کھلاڑیوں کو شرکت کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا ماسکو کی رکنیت معطل کر چکی ہے تو ومبلڈن ٹینس مزید پڑھیں

خواجہ سرا طبقے سے متعلق تضحیک آمیز ڈائیلاگ، فلم ’دم مستم‘ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

لاہور ہائی کورٹ نے عیدالفطر پر ریلیز کی جانے والی فلم ’دم مستم‘ میں استعمال کیے جانے والے قابل اعتراض مکالموں کے خلاف ایک خواجہ سرا کی جانب سے دائر درخواست پر وزارت اطلاعات و نشریات اور وزارت انسانی حقوق و اقلیتی امور کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ انگریزی اخباز ڈان کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

نیب کا احتساب بلا تفریق نہیں، اسے سیاسی رہنماؤں کے خلاف استعمال کیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ نیب کا احتساب بلا تفریق نہیں ہے ، بلکہ سیاسی رہنماؤں کے خلاف اس کو استعمال کیا گیا۔ ہائی کورٹ نے نارووال اسپورٹس سٹی پراجیکٹ نیب ریفرنس میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی بریت کی درخواست پر سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر نے کیس میں مزید پڑھیں