واشنگٹن ڈی سی (صباحت زکریا) — اکتوبر 2011 میں جب تحریکِ انصاف نے مینارِ پاکستان پہ اپنا پہلا جلسہ کیا تو بہت سی مڈل کلاس خواتین نے ملک گیر سیاست میں پہلی دفعہ اس تعداد میں سڑکوں پر نکل کر اجتماعی کردار ادا کیا۔ یہ ایک ایسا غیر معمولی لمحہ تھا جس کے بعد خواتین مزید پڑھیں
زمرہ:
فلسطینی خاندان کی موت پر خوشی منانے پر اسرائیلی عدالت نے سات افراد کو سزا سنا دی
ویب ڈیسک — ایک اسرائیلی عدالت نے بدھ کے روز ان سات یہودی مردوں کو سزا سنائی ہے جن پر 2015 میں منعقد ہونے والی ایک شادی کی تقریب میں شرکت کا الزام ہے جس کے دوران ایک فلسطینی کم سن بچے اور اس کے والدین کے آتش زنی میں مرنے پر خوشی منائی گئی مزید پڑھیں
نئی جہت بہتر ماحول35
اگرچہ استنبول ترک معدے کا مرکز ہے جس میں بہت سے مقامی اور بین الاقوامی ریستوراں ہیں، اسٹریٹ فوڈ بھی مزیدار ہے! استنبول اور ترکی کے دیگر شہروں میں سٹریٹ فوڈ کلچر روزمرہ کی زندگی کا ایک عام اور عام حصہ ہے۔ نمکین سے لے کر مکمل کھانے تک، ترکی کی سڑکوں پر کچھ مزیدار کھانا مزید پڑھیں
کونگو میں مٹی کا تودہ گر گیا،8 افراد ہلاک 9 شدید زخمی
جمہوریہ کونگو کے جنوبی صوبہ کیوو میں مٹی کا تودہ گرنے سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، صوبے کے شہر باکاوو مین واقع ویما ہائی اسکول کے قریب یہ حادثہ پیش آیا ۔ اس حادثے میں آٹھ افراد ہلاک اور نو شدید زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ جائے حادثہ پر مزید پڑھیں
‘وزیراعظم شہباز شریف میرٹ پر نیا آرمی چیف تعینات کریں گے’
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کوئی چیز وزیراعظم کو نیا آرمی چیف تعینات کرنے سے روک نہیں سکتی۔ وقت آنے پر وزیراعظم شہباز شریف میرٹ پر یہ تعیناتی کریں گے۔ یہ بات انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ” کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ خواجہ آصف کا مزید پڑھیں
شدت پسندی کو فروغ دینے والا یکساں نصاب تعلیم فوری ختم کیا جائے، پاکستان مینارٹیز الائنس پاکستان
مینارٹیز الائنس پاکستان کے مرکزی چیئرمین اکمل بھٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مذہبی شدت پسندی اور بالادستی، نفرت وتعصب کو فروغ دینے والا یکساں نصاب تعلیم فوری ختم کیا جائے۔ نئی مردم شماری کروا کر اقلیتوں کے درست اعدادوشمار ظاہر کئے جائیں۔ اقلیتوں کی ایوان بالا، قومی و صوبائی نمائندگی میں اضافہ مزید پڑھیں
مانچسٹر سٹی نے سیمی فائنل لیگ ون میں ریال میڈرڈ کو4-3 سے ہرا دیا
مانچسٹر (جسارت نیوز)یوئیفا چیمپئنز لیگ، مانچسٹر سٹی نے سیمی فائنل لیگ ون میں ریال میڈرڈ کو سخت مقابلے کے بعد 3-4 سے ہرا کر برتری حاصل کر لی، دونوں ٹیموں کے مابین لیگ 2 کا میچ 5 مئی کو کھیلا جائے گا۔ سیمی فائنل رائونڈ میں مانچسٹر سٹی نے لیگ ون میچ میں ریال میڈرڈ مزید پڑھیں
سینئر 40اوورکرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی کراچی کے سپرد
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اگلے سال 23 ستمبر سے 8 اکتوبر تک کراچی میں افتتاحی سینئرز اوور 40 کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کر رہا ہے۔ یہ بات پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین فواد اعجاز خان نے ایک بیان میں کہی۔ورلڈ کپ اوور 40/50 کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے کل 40 سال سے زیادہ عمر مزید پڑھیں
بلیز رمضان کرکٹ، ٹائٹل ایم آئی اے فائونڈیشن نے جیت لیا
بلیز رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کا ٹرافی کے ساتھ لیاگیا گروپ فوٹو کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بلیز رمضان کرکٹ لیگ کے کھیلے گئے فائنل میچ میں ایم آئی اے فاؤنڈیشن نے ڈی ایچ اے نائٹ کو5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی ڈی ایچ اے نائٹ نے ٹاس جیت مزید پڑھیں
فرح گوگی کا ایک اور سکینڈل، راولپنڈی رنگ روڈ کے سنگم پر کروڑوں روپے کی جائیداد خریدی
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دیرینہ دوست فرح گوگی کا ایک اور بڑا سکینڈل منظر عام پر آ گیا ہے۔ سماء ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے راولپنڈی رنگ روڈ کے سنگم پر کروڑوں روپے کی جائیدادیں خریدیں۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فرح گوگی نے یہ قیمتی جائیدادیں مزید پڑھیں