چینی ڈرون کمپنی نے روس میں اپنی سرگرمیاں روک دیں

ڈرون بنانے والی چینی کمپنی ڈی جے آئی ٹیکنالوجی نے کہا کہ وہ روس اور یوکرین میں کاروبار کو عارضی طور پر معطل کر رہی ہے۔ یہ پہلی بڑی چینی کمپنی ہے جس نےروس کو فروری میں ہمسایہ ملک یوکرین پر حملہ کرنے کے بعد فروخت روک دی ہے۔ خبر کے مطابق نجی کمپنی نے ایک مزید پڑھیں

امریکی افواج پی کے کے کے زیرقبضہ علاقوں میں اپنی پوزیشن مضبوط کر رہی ہیں

امریکی افواج، جنہوں نے شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کے زیر قبضہ علاقوں میں اپنی پوزیشن مضبوط کر لی ہے، ملک کے شمال مشرق میں واقع صوبہ راقعہ  2 مقامات کو دوبارہ فعال کر رہے ہیں جنہیں انہوں نے پہلے خالی کر دیا تھا۔ مقامی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، مزید پڑھیں

تیونس ، صدر قیس سعید کے خلاف اپوزیشن کا نیا اتحاد

تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس میں حزب اختلاف کے ممتاز سیاسی رہنما صدر قیس سعید کے خلاف نئے اتحاد کا اعلان کردیا۔ سابق مطلق العنان صدرزین العابدین بن علی کی حکومت کی مخالفت میں پیش پیش بائیں بازو کے ممتاز سیاست دان 78 سالہ احمد نجیب شیبی نے کہا کہ نئے اتحاد نیشنل سالویشن فرنٹ مزید پڑھیں

ویٹو پاورکیوں استعمال کی؟ ممالک کو اب جواب دینا پڑیگا

اقوام متحدہ (اے پی پی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اتفاق رائے سے اس قرارداد کی منظوری کے حق میں ووٹ دیا ہے جس کے تحت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 5 مستقل اراکین کو ویٹو پاور استعمال کرنے پر انہیں جوابدہ بنایا جائے گا۔اس قرارداد سے پانچوں مستقل اراکین امریکا، برطانیہ، فرانس، مزید پڑھیں

اسپین : کینری جزائر کے قریب کشتی ڈوبنے سے ایک مہاجر ہلاک ‘ 24لاپتا

میڈرڈ: اسپین کے کینری جزائر میں ڈوبنے والی کشتی سے مہاجرین کو ریسکیو کیا جارہا ہے میڈرڈ(انٹرنیشنل ڈیسک) اسپین کے جزائر کینری کے قریب بحر اوقیانوس میں تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی الٹنے سے ایک شخص ہلاک اور 24 لاپتا ہو گئے۔ ہسپانوی کوسٹ گارڈ کے ترجمان نے بتایا کہ کشتی مغربی صحارا مزید پڑھیں

استعفوں کی تصدیق پی ٹی آئی ارکان کو عید بعد بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ مستعفی پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی میں سے 2 درجن کے قریب ارکان نے رابطے کیے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ استعفوں کی تصدیق کیلیے عید کے بعد مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کا دوبارہ جائزہ لیا جارہاہے، نیکٹا کا اجلاس فوری بلایا جائے گا۔ کراچی میں گزشتہ روز ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، واقعہ بہت افسوسناک ہے، چینی شہریوں کی سیکورٹی مزید پڑھیں

آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول چکوٹھی سیکٹر کا دورہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کنٹرول لائن کے دورے کے موقع پر اگلے مورچوں پر جوانوں سے ملاقات کررہے ہیں راولپنڈی (خبر ایجنسیاں ) آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول چکوٹھی سیکٹر کا دورہ، جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے جنگی تیاریوں اور جوانوں کے بلند حوصلے کی تعریف۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں

الیکٹ ایبلز کی سیاست نے ملک کو تباہ کردیا،سراج الحق

لاہور ( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکٹیبلز کی سیاست نے ملک کو تباہ کردیا ہے، چند خاندانوں نے گزشتہ7 دہائیوں سے سیاست اور جمہوریت کو یرغمال بنایا ہواہے، تینوں بڑی جماعتوں نے اپنی اپنی بادشاہت قائم کی لیکن عوام کی فلاح و بہبود، عدل و انصاف کی فراہمی مزید پڑھیں