اینکر ارشد شریف کو ہراساں اور گرفتار کرنے کی خبریں، ایف آئی اے کی سختی سے تردید

فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر زیر گردش جعلی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نجی ٹیلی وژن کے اینکر ارشد شریف کو نہ تو ہراساں کیا گیا اور نہ ہی ان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مزید پڑھیں

 بینکوں کا قرض کی رقم سے زیادہ وصول کرنا ربا کے زمرے میں آتا ہے، جسٹس سید محمد انور  

 اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت نے 19 سال بعد سود کے خلاف دائرکیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سود کے لئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوانین اورشقوں کوغیرشرعی قراردے دیا۔ وفاقی شرعی عدالت نے 19 سال بعد سود کے نظام کے خلاف دائر درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے سود کے لئے سہولت کاری کرنے مزید پڑھیں

صوبائی دارالحکومت کی مارکیٹیں اور کاروباری مراکز اتوار کو بھی کھلیں گی

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور کی مارکیٹیں بازار اور کاروباری مراکز اتوار کو بھی کھلیں گے اس بات کا فیصلہ انجمن تاجران پنجاب کے ایک مشترکہ اجلاس میں کیا گیا ہے جس کے مطابق تاجر برادری کی متفقہ رائے سے شہر بھر کی مارکیٹیں بازار اور کاروباری مراکز اتوار کے روز تعطیل کے باوجود کھلے رکھے مزید پڑھیں

بھارت میں مساجد کو شہید کرنا  ریاستی دہشت گردی ہے، شجاع الدین شیخ

کوئٹہ:امیر تنظیم اسلامی شجاع الدین شیخ نے کہا ہے کہ بھارت میں سرکاری سرپرستی میں مساجد کو شہید کرنا بدترین ریاستی دہشت گردی ہے، دہلی انتظامیہ کا جہانگیر پوری مسجد کو شہید کرنے کا عمل دنیا بھر میں مذہبی آزادی کا نعرہ لگانے والوں کو منہ پر طمانچہ ہے۔ امیر تنظیم اسلامی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ: رمضان کی 27ویں شب پر بڑے اجتماعات

مشرقِ وسطیٰ میں بدھ کو رمضان کی 27ویں شب عقیدت کے ساتھ منائی گئی۔ مسلمان رمضان کے آخری عشرے میں طاق راتوں کو ‘لیلۃ القدر’ کہتے ہیں۔ ان طاق راتوں میں مساجد میں خصوصی اجتماعات منقعد کیے جاتے ہیں، جہاں علما خطاب کرتے ہیں اور عبادات کی جاتی ہیں۔ مکہ میں مسجد الحرام، مدینہ میں مزید پڑھیں

پنجاب میں سیاسی بحران برقرار، ‘ہم حمزہ شہباز کو وزیرِ اعلٰی تسلیم نہیں کرتے’

لاہور —  پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں نو منتخب وزیرِ اعلٰی حمزہ شہباز شریف کا تاحال حلف نہیں ہو سکا جب کہ دوسری جانب ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے لیے جمعرات کو بلایا جانے والا اجلاس کارروائی کے بغیر 16 مئی تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ لاہور ہائی مزید پڑھیں

شدید گرمی میں بجلی کی گھنٹوں طویل لوڈ شیڈنگ، اصل وجہ ہے کیا؟

کراچی —  پاکستان کی وفاقی وزارت برائے ماحولیاتی تبدیلی نے ملک کے چاروں صوبوں بالخصوص پنجاب میں جاری شدید گرمی پر ہیٹ ویو الرٹ جاری کیا ہے۔ دنیا بھر کی طرح جنوبی ایشیا کو رواں سال شدید گرمی کا سامنا ہے اور بعض عالمی موسمیاتی اداروں اور پاکستانی حکام کے مطابق پاکستان اور بھارت کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بلوچ طلبا کی نسلی پروفائلنگ کی شکایات دور کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلبا کی نسلی پروفائلنگ اور ہراساں کرنے کی شکایات دور کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیکرٹری داخلہ میکنرم بنائیں تاکہ بلوچ طلبہ کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اس کو روکا جائے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے قائد اعظم یونیورسٹی کے لاپتہ طالب علم مزید پڑھیں