ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کابینہ کے بعض ارکان کے مسجدِ نبوی پہنچنے پر وہاں موجود افراد نے چور چور، غدار غدار اور شیم شیم کے نعرے لگائے۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور کئی حلقوں کی جانب سے اس عمل کی شدید مذمت کی مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکہ میں برڈ فلو سے انسان کے متاثر ہونے کا پہلا کیس سامنے آگیا
ویب ڈیسک — امریکہ میں صحتِ عامہ کے نگراں ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) نے ریاست کولوراڈو میں ایک شخص میں ‘اے ایچ فائیو انفلوئنزا’ وائرس کی موجودگی کی تصدیق کردی ہے۔ یہ امریکہ میں ایچ فائیو برڈ فلو سے کسی انسان کے متاثر ہونے کا پہلا کیس ہے۔ سی مزید پڑھیں
روس نے جنگی جرائم سے متعلق ہمارے کسی نوٹس کا جواب نہیں دیا:عالمی عدالت انصاف
عالمی عدالت انصاف کے اٹا رنی کریم خان نے کہا ہے کہ یوکرین کے خلاف جنگی جرائم سے متعلق دعووں سے متعلق نوٹس کا روس نے تاحال کوئی جواب نہیں دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فرانس اور البانیہ کی تجویز پر یوکرین کے خلاف جنگی جرائم آریا فارمولا نامی ایک غیر سرکاری نشست مزید پڑھیں
فرانسیسی صدر کا دوسری مدت کے آغاز پر ٹماٹروں سے استقبال
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں کو دوسرے صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد اپنے پہلے دورے کے دوران عوام کی طرف سے ٹماٹروں کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق پیرس کے قریب عمانویل پر ایک بازار کے دورے کے دوران ٹماٹروں سے حملہ کیا گیا، تاہم انہیں کوئی چوٹ مزید پڑھیں
فلسطینی قیدیوں سے ناکردہ جرائم کا اعتراف کرانے کا انکشاف
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی فاؤنڈیشن فار ہیومن رائٹس وٹنیس نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت فلسطینی قیدیوں سے ناکردہ جرائم کا اعتراف کرانے کے لیے تشدد کررہی ہے۔ قابض حکومت فلسطینیوں کو بین الاقوامی معاہدوں اور قوانین کی ضمانت کے منصفانہ ٹرائل سے محروم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں
ہیٹی : مقامی تنظیموں کے تصادم میں 20افراد ہلاک‘ ہزاروں بے گھر
پورٹ او پرنس: ہیٹی میں مقامی گینگ کے تصادم کے دوران شہری جان بچاکر بھاگ رہے ہیں پورٹ او پرنس(انٹرنیشنل ڈیسک) ہیٹی کے دارالحکومت پورٹ او پرنس میں مقامی گینگ کے تصادم میں 20 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق 400 ماؤزو اور چن میکن کے گروپوں کے درمیان مزید پڑھیں
سری لنکا ، صدر کے استعفانہ دینے پر ملک بھر میں ہڑتال
کولمبو: سری لنکا میں ملک گیر ہڑتال کے دوران دکانیں بند پڑی ہیں کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں مزدوروں کی طرف سے عام ہڑتال کے باعث کاروبار زندگی معطل رہا۔ احتجاج کرنے والے شہریوں کا مطالبہ ہے کہ صدر گوٹابایا راجا پاکسے اپنے عہدے سے استعفا دیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پبلک اور نجی مزید پڑھیں
گورنر آئین سے انحراف کررہے ہیںِ،صدر اور گورنر کی ناکامی کے بعد عدالت آئین کی محا فظ ہے،لاہور ہائیکورٹ
لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کا حلف لینے کے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس محمد امیر بھٹی نے فیصلے میں لکھا ہے کہ گورنر نئے وزیر اعلیٰ سے حلف نہ لے کر اور نمائندہ مقرر نہ کر کے آئین سے انحراف کر رہے ہیں، صدر اور گورنر کی ناکامی کے مزید پڑھیں
کراچی کی اصل آبادی پر سمجھوتاہر گز نہیں کیا جائے گا ‘حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی ضلع شرقی کے تحت صفورا چورنگی پر عوامی دعوت افطار سے خطاب کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے واضح کیا ہے کہ کراچی کی اصل آبادی پر سمجھوتا اور کسی بھی قسم کی سودے بازی ہر گز قبول نہیں کی مزید پڑھیں
چین سے قربت پر امریکا نے شہباز حکومت پر دہشت گردی کی آڑ لیکر دبائو کا حربہ استعمال کیا
اسلام آباد ( میاں منیر احمد) عمران حکومت کی تبدیلی کے فوری بعد امریکا پاکستان پر دباؤ بڑھاناچاہتا ہے کیونکہ شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے پر چینی حکومت کی جانب سے انتہائی خوشی کا اظہار کیا گیا‘ چینی میڈیا نے میاں شہباز شریف کے وزیراعظم پاکستان بننے کی خبروں کو ہیڈ لائن بنایا اسی مزید پڑھیں