بلجیم نے ہاکی میچ میں پاکستان کو 5-1 سے ہرا دیا

برسلز(جسارت نیوز)بلجیم نے ہاکی میچ میں پاکستان کو بآسانی5-1سے شکست دے دی، پاکستان کی طرف سے واحد گول محمد رضوان نے کیا، تفصیلات کے مطابق دورہ یورپ کے تیسرے میچ میں میزبان ٹیم بلجیم نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا،بلجیم کے کھلاڑی پورے میچ میں چھائے رہے، پہلے دو مزید پڑھیں

شعیب اختر، شین واٹسن اور ڈی ویلیئرز کے درمیان دلچسپ گفتگو کا تبادلہ

راولپنڈی: دنیائے کرکٹ کے جانے مانے ریٹائرڈ کرکٹرز شعیب اختر، شین واٹسن اور اے بی ویلیئرز کے درمیان سوشل میڈیا پر دلچسپ گفتگو کا تبادلہ جس میں تینوں ریٹائرڈ کھلاڑیوں نے اپنے کیریئر کو یاد کیا۔ شعیب اختر کی جانب سے 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بال پھینکنے والے میچ کو کرکٹ آسٹریلیا مزید پڑھیں

ٹوٹل انرجی نے کراچی جم خانہ رمضان کرکٹ ٹرافی جیت لی

کراچی جم خانہ رمضان ٹرافی کی فاتح ٹیم کے کپتان مہمان خصوصی ندیم عمر سے ٹرافی وصول کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی جم خانہ کے زیرِ اہتمام 35ویں کراچی جم خانہ عمر ایسو سی ائٹس رمضان کر کٹ فیسٹول ٹوٹل انرجی نے جیت لیا، فائنل میں آئی ایم آئی عمر کو54 رنز شکست کا سامنا کرنا مزید پڑھیں

افغان طالبان کا ایک بار پھر عالمی برادری سے حکومت تسلیم کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  افغان طالبان کے امیر ہبت اللہ اخوند زادہ نے ایک بار پھر عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کیا جائے۔ عیدالفطر سے قبل جمعے کو جاری کیے گئے ایک تحریری پیغام میں طالبان کے سربراہ کا مزید کہنا تھا کہ دنیا اب ایک ‘چھوٹے مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی نو منتخب وزیراعلٰی سے حلف لیں: ہائی کورٹ

لاہور —  لاہور ہائیکورٹ نے نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف کےلیے دائر تیسری درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو نمائندہ مقرر کر دیا ہے۔عدالت نے حمزہ شہباز کا حلف ہفتہ کی صبح ساڑے گیارہ بجے لاہور میں ہی لینے کا حکم دیتے ہوئے عدالت کا تحریری فیصلہ بذریعہ فیکس مزید پڑھیں

برٹش ورجن آئی لینڈ کے وزیراعظم منی لانڈرنگ اورکوکین کی درآمد کےالزام میں گرفتار

ویب ڈیسک —  برٹش ورجن آئی لینڈ کے وزیر اعظم کو منی لانڈرنگ اور کوکین درآمد کی سازش کے الزام میں جمعرات کو امریکی ڈرگ انفورسمنٹ ایجنسی (ڈی ای اے )نے میامی میں گرفتار کرلیا ۔ خبررساں ادارے رائڑرز کے مطابق ایک مخبر کی خفیہ اطلاع پر 51 سالہ اینڈریو فاہمی کو میامی کے ہوائی مزید پڑھیں

یوکرین: گٹرس کے دورہ کیف کے دوران روس کی طرف سے میزائل حملہ

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں شہری رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ کیف کے محلّے شیوچینکووسکی پر میزائل فائر کیا گیا ہے۔ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دی گئی ہیں۔ یوکرین کے وزیر داخلہ کے مشیر انتون گراشچینکو نے اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روس مزید پڑھیں

انڈونیشیا، سونے کی کان میں حادثے میں 12 خواتین کن کن لقمہ اجل

انڈونیشیا کے جزیرہ سماٹرا میں سونے کی غیر قانونی کان  زمین بونے سے 12 خواتین ہلاک ہو گئیں۔ پولیس چیف مارلن راجا گوک نے اعلان کیا کہ سماٹرا کے منڈیلنگ ناٹال علاقے میں سونے کی ایک غیر قانونی کان میں 14 خواتین کام کرتی تھیں۔ 2 گھنٹے تک جاری رہنے والی سرچ اینڈ ریسکیو کوششوں کے مزید پڑھیں

بلجئیم سے ترکش ائیر لائنز کو ایوارڈ

بیلجیئم میں، برسلز ہوائی اڈے کی کمپنی نے ترکش ایئر لائنز (THY) کو شارٹ ہول ایئر لائن نیٹ ورک ڈویلپمنٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ برسلز ایئرپورٹ کے تحریری بیان کے مطابق، 2021 برسلز ایئرپورٹ ایوی ایشن ایوارڈز کے مستحقینکے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ 2021 میں، وقت کی پابندی اور کارکردگی، نیٹ ورک کی ترقی، مزید پڑھیں

مسجد نبوی میں وزرا کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ شیخ رشید احمد کے بھتیجے کی نگرانی میں ہوا

گذشتہ روز مسجد نبوی میں حکومتی وزرا کیساتھ بدتمیزی کا نہایت افسوسناک واقعہ سامنے آیا تھا۔ خبریں ہیں کہ شیخ رشید احمد کا بھتیجا شیخ راشد شفیق اس کی خود نگرانی کرتا رہا۔ یہ بات سینئر صحافی وقار ستی نے اپنی ٹویٹ میں بتائی۔ انہوں نے لکھا کہ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور مزید پڑھیں