لاہور: گورنر پنجاب کی جانب سے استعفی مسترد کیے جانے کے بعد کابینہ اجلاس کی صدارت کرنے والے عثمان بزدار سے سکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ہفتے کے روز عثمان بزدار پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت کے لیے سکیورٹی کے افراد کے ساتھ پنجاب اسمبلی پہنچے تھے جہاں انہوں نے صوبائی کابینہ کے مزید پڑھیں
زمرہ:
پی سی بی نے اکتوبر میں پاکستان جونیئر لیگ کرانے کا اعلان کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
پُر اسرار ہیپاٹائٹس کا کورونا ویکسین سے کوئی تعلق نہیں ہے: عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ انگلینڈ سے شروع ہو کر متعدد یورپی ممالک میں پھیلنے والے پُراسرار یرقان کا کورونا وائرس ویکسین سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اقوام متحدہ کے جنیوا آفس میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب میں عالمی ادارہ صحت کے گلوبل ایڈز، ہیپاٹائٹس اور جنسی طریقوں سے پھیلنے والی بیماریوں مزید پڑھیں
شام ، اسدی خاندان کے پاس 2ارب ڈالر اثاثوں کا انکشاف
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ شام پر قابض بشار الاسد اور اس کے گھرانے کی دولت کی خالص مالیت ایک سے 2ارب ڈالر کے درمیان ہے۔کانگریس کی جانب سے مطالبے پر تیار کی گئی ایک رپورٹ میں وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ یہ رپورٹ اندازے مزید پڑھیں
دوران صدارت ٹرمپ ’’فروٹ فوبیا‘‘ کا شکار رہے‘ عدالتی دستاویز
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے سابق صدر ٹرمپ کے بار ے میں انکشاف ہوا کہ وہ دوران صدارت ’فروٹ فوبیا‘ کا شکار رہے۔ نیویارک میں مقدمے میں پیش کیے عدالتی دستاویزات میں بتایا گیا کہ ٹرمپ کو مظاہرین کی جانب سے انناس، ٹماٹر اور کیلے جیسے انتہائی خطرناک پھلوں سے مارے جانے کا خدشہ تھا۔ مزید پڑھیں
کولمبیا: صدر کے خلاف مظاہروں کو سال مکمل ہونے پر پُرتشدد احتجاج
بگوٹا: کولمبیا میں سیکورٹی فورسز اور مظاہرین میں جھڑپوں کے مناظر‘ مشتعل افراد پیٹرول بم سے حملے کررہے ہیں بگوٹا(انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا میں سابق صدر ایوان ڈیوک کے خلاف مظاہروں کو ایک سال مکمل ہونے پر ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ اس دوران مظاہرین نے پولیس پر پتھروں اورپٹرول بموں سے حملہ کر دیا،جس مزید پڑھیں
مذہبی و سیاسی رہنمائوں کی مسجد نبوی واقعے کی شدید مذمت
اسلام آباد /لاہور/کوئٹہ (آن لائن)وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور دیگر وزرا کی مدینہ منورہ میں روضہ رسولؐ پر حاضری کے دوران پی ٹی آئی کے کارکنان کی جانب سے روضہ رسولؐ کی توہین، نعرے بازی اور بے ہودہ زبان استعمال کرنے پر ملک بھر میں شدید احتجاج کیا گیا اور اس کی پرزور مزید پڑھیں
اسپیکر قومی اسمبلی کو وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف لینے کا حکم
لاہور(نمائندہ جسارت/آئی این پی)نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اتوار کو( آج)حلف لیں گے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا کہ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف (آج) صبح مزید پڑھیں
سود خاتمے کا فیصلہ قوم شریعت عدالت کی پشت پر ہے،حافظ نعیم الرحمٰن
سود کے خاتمے کے حوالے سے وفاقی شریعت عدالت کے تاریخی فیصلے پرامیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن مسجد حذیفہ گلشن معمار میں نماز شکرانہ پڑھارہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سود کے خاتمے اور غیر سودی نظام معیشت رائج کرنے کے حوالے سے وفاقی شریعت مزید پڑھیں
سودی نظام نے پوری دنیا کو غلام بنا رکھا ہے‘فرید پراچہ
لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ 27 رمضان المبارک کو سود کے خلاف وفاقی شریعت عدالت کا فیصلہ پوری قوم کے لیے تحفہ ہے۔حکمران بتائیں کہ وہ اللہ اور رسولؐ کے خلاف جنگ کا سلسلہ کب بند کریں گے۔ سودی نظام نے پوری دنیا کو غلام بنا رکھا مزید پڑھیں