مڈگاسکر میں جیسمین طوفان کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔ قومی خطرات و آفات انتظامیہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق طوفان ملک کے جنوبی علاقے کو لپیٹ میں لئے ہوئے ہے۔ علاقے میں مادی نقصان میں مستقل اضافہ ہو رہا ہے اور 5 گھر مکمل طور پر مسمار ہو گئے مزید پڑھیں
زمرہ:
مُش میں ایرن محاصرہ -8 شہید جینگیز ییت فوجی آپریشن کا آغاز
مُش میں 588 فوجیوں پر مشتمل آپریشن ایرن محاصرہ -8 شہید جینگیز ییت فوجی آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے تحریری بیان کے مطابق آپریشن ایرن محاصرہ -8 شہید جینگیز ییت فوجی آپریشن کو ملک کے ایجنڈےپر موجود علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کو مکمل خاتمے اور بے اثر کرنے کے مزید پڑھیں
حکومت کا مسجد نبوی واقعے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کیلئے سعودی حکومت سے رابطے کا فیصلہ
حکومت نے مسجد نبوی واقعے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کیلئے سعودی حکومت سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں قمر زمان کائرہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ کل روضہ رسول پر ہونے والا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے، پوری قوم نے اس پر مزید پڑھیں
پاکستان میں عیدالفطر پیر کو ہوگی یا منگل کو؟ ہر کوئی سسپنس میں مبتلا
گذشتہ سالوں میں گزرے رمضان المبارک کی بات کی جائے تو پاکستانیوں کو 29 روزے رکھنے کی ہی توفیق نصیب ہوئی تھی۔ اس لئے پاکستانیوں کی اکثریت اسی شش وپنج میں مبتلا ہے کہ کہیں اس مرتبہ بھی انتیس روزے نہ ہو جائیں اور عید بروز پیر مورخہ 2 اپریل کی آ جائے۔ اس صورتحال مزید پڑھیں
فیس بک استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں 20 فیصد اضافہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
مسجد نبویﷺ میں پاکستانی زائرین کی وزیراعظم اور وزرا کے خلاف نعرے بازی
پاکستانی زائرین کے ایک گروپ نے سعودی عرب کے تین روزہ دورے کے سلسلے میں مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ میں موجود وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے ساتھیوں سے بدتمیزی کی اور ان کے خلاف نعرے بازی کی۔ وزیراعظم اپنے وفد کے ہمراہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر گزشتہ مزید پڑھیں
اسرائیلی فورسز کی جمعتہ الوداع کے روز بھی مسجد اقصیٰ میں بربریت کا مظاہرہ
بیت المقدس: اسرائیلی فورسز نے جمعتہ الوداع کے روز بھی قبلہ اول مسجد اقصیٰ میں بربریت کا مظاہرہ کیا جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ میں تازہ کارروائی کی جس میں اب تک 42 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ فلسطینی ریڈ کریسینٹ کا مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے یوسف گیلانی اور علی حیدر گیلانی کی نااہلی کی درخواست مسترد کردی
الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی کی نااہلی سے متعلق پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن میں سنیٹر یوسف رضا گیلانی اور ایم پی اے علی حیدر گیلانی نااہلی کیس پر سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔ فیصلہ مزید پڑھیں
عراق آج بھی امریکی حملوں کےنتائج کو محسوس کر رہا ہے؟ شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹوئٹر کی آمدن اور روزانہ صارفین کی تعداد میں اضافہ
ویب ڈیسک — سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ٹوئٹر کے سہ ماہی منافع اور صارفین کی یومیہ تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے تاہم اس نیٹ ورک کو کچھ دن قبل ہی ارب پتی ایلون مسک کو فروخت کیے جانے کے بعد جاری ہونی والی پہلی سہ ماہی رپورٹ میں اس بارے میں زیادہ تفصیل مزید پڑھیں