بینائی سے محروم افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وسیم ہاشمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی اسپورٹس فائونڈیشن کے صدر سید وسیم ہاشمی نے کہا ہے کہ بینائی سے محروم افراد ہمارے معاشرے کا اہم ستون ہیں اللہ تعالیٰ نے ان میں بے پناہ صلاحیتیں پنہاں کیں ہیں بینائی سے محروم افرادنے عام تعلیم کے علاوہ آئی ٹی اور خصوصا کھیل کے میدانوں میں اپنی قابلیت کے جوہر دکھا مزید پڑھیں

گرین شرٹس نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا،ہالینڈ ہاکی کوچ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ہالینڈ ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ جیروئین ڈیلمی نے پاکستان ہاکی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ گرین شرٹس نے پہلے میچ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کا دورہ یورپ مثبت قدم ہے، پاکستانی کھلاڑیوں نے پہلے میچ میں شاندار مزید پڑھیں

حنیف خان الیون نے کے ایچ اے رمضان ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا

کے ایچ اے رمضان فیسٹیول ہاکی چمپئنز لیگ میں حنیف خان الیون کے کپتان مہمان خصوصی جسٹس ریٹائرڈ حسن فیروز سے ٹرافی وصول کررہے ہیں کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کے ایچ اے رمضان فیسٹول فائیو اے سائیڈ چمپئنز ہاکی لیگ کا فائنل حنیف خان الیون اور یوتھ ایچ سی بلو کے درمیان کھیلا گیا، دونوں ٹیموں مزید پڑھیں

ٹوئٹر کی آمدن اور روزانہ صارفین کی تعداد میں اضافہ ہو گیا

ویب ڈیسک —  سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ٹوئٹر کے سہ ماہی منافع اور صارفین کی روزانہ تعداد میں میں اضافہ ہو رہا ہے تاہم اس نیٹ ورک کو کچھ دن قبل ہی ارب پتی ایلون مسک کو فروخت کے جانے کے بعد جاری ہونی والی پہلی سہ ماہی رپورٹ میں اس بارے میں زیادہ مزید پڑھیں

پاکسستان کی سیاسی قیادت خود کش حملے میں خاتون کے ملوث ہونے پر فکرمند

اسلام آباد —  پاکستان کی سیاسی قیادت نے کراچی یونیورسٹی دھماکے میں خاتون خود کش ببمار کے ملوث ہونے کو ایک نیا خطرناک رجحان قرار دیتے ہوئے اس کے سدباب کے لیے بلوچوں کے احساس محرومیت کو دور کرنے پر زور دیا ہے۔ پاکستان کی قومی اور بلوچ قوم پرست سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مزید پڑھیں

یوکرین: روسی فوج کا جانی نقصان 22 ہزار 800 فوجی ہے

یوکرین جنرل اسٹاف نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جنگ میں روس مسلح افواج کا نقصان تقریباً 22 ہزار 800 فوجی، 187 طیارے، 155 ہیلی کاپٹر اور 970 ٹینک ہے۔ روسی فوج کے 24 فروری تا 28 اپریل تک کے نقصان کے بارے میں جاری کردہ بیان میں یوکرین جنرل اسٹاف نے حالیہ مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے  اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   خبر ترک: "ایردوان  نے مغرب میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کی طرف توجہ مبذول کرائی” صدر رجب طیب ایردوان نے نشاندہی کی کہ کچھ عرصے سے بعض یورپی ممالک اسلام اور مسلمانوں کی دشمنی اور قرآن کو جلا کر سیاسی مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

۲۸ اپریل کو دنیا بھر میں ورلڈ سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایٹ ورک منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد ورک پیلس پر حادثات کو روکنا ہے۔کچھ دن پہلے ایک ویڈیو گردش پر آئی کہ ایک شخص بھٹی میں لوہا پھینکتے وقت خود بھی گرگیا۔اگر وہاں پر سیفٹی وال ہوتی تو ایسا نا ہوتا مزید پڑھیں

مجھے اور میری اہلیہ کو فیک نیوز کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، سابق وزیراعظم عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے اور میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو ”فیک نیوز“ کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ فیک نیوز یقیناً ایک بڑا مسئلہ ہے، بطور جماعت ہمیشہ سے افواہ سازی اور فیک نیوز کے انسداد کا اہتمام کرتے رہے ہیں اور آگے بھی اسے جاری رکھیں گے۔ عمران مزید پڑھیں

وزیراعظم سعودی ولی عہد کی دعوت پر تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، جو ان کا بحیثیت وزیراعظم پہلا غیرملکی دورہ ہے۔ مدینہ کے گورنر فیصل بن سلمان السعود اور اعلیٰ سعودی عہدیداروں نے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے وفد کا استقبال کیا۔ وزیر خارجہ مزید پڑھیں