ہیٹی: تشدد کے واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 20 تک پہنچ گئی

ہیٹی کے دارالحکومت پورٹ او پرنس میں جتھوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی وجہ سے 24 اپریل سے لے کر اب تک 20 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو چکے ہیں۔ ہیٹی سول ڈیفنس ایجنسی نے جاری کردہ بیان میں 24 اپریل کو دارالحکومت ہیٹی کے 4 علاقوں میں جتھوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہونے کا مزید پڑھیں

شمالی شام میں آپریشن:12 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام میں پی کےکے کے خلاف آپریشن میں بارہ دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی شام میں چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشنز کے حامل علاقوں میں پی کےکے کے دہشتگردوں کا پتہ لگایا گیا ۔ اس آپریشن میں پی کےکے کے بارہ دہشتگرد مارے گئے۔ بیان میں بتایا گیا کہ  مزید پڑھیں

وفاقی شرعی عدالت نےسودی نظام کےخاتمے کیلئے حکومت کو 5 سال کی مہلت دے دی

وفاقی شرعی عدالت نے 19 سال بعد سود کے خلاف دائرکیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سود کے لئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوانین اورشقوں کوغیرشرعی قراردے دیا۔ وفاقی شرعی عدالت نے 19 سال بعد سود کے نظام کے خلاف دائر درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے سود کے لئے سہولت کاری کرنے والے تمام مزید پڑھیں

کراچی ،کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے طلبا کا پرامن احتجاج کا اعلان

کراچی:جامعہ کراچی میں دہشت گردی کے واقعہ کے خلاف چینی زبان سیکھنے والے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے طلبانے پرامن احتجاج کا اعلان کردیا ۔ کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے طلبا نے29 اپریل کو بعد نماز جمعہ 2 بجکر 30 منٹ پر انسٹی ٹیوٹ کے سامنے پرامن احتجاج کا اہتمام کیا ہے۔ طلبا کے احتجاج میں دہشت مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے بیانات کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان کے الیکشن کمیشن مخالف بیانات کا نوٹس لے لیا۔ پیمرا سے عمران خان کے پشاور میں منعقدہ پارٹی کنونشن سے خطاب کا مکمل ریکارڈ اور ریکارڈنگ طلب کر لی، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل مزید پڑھیں

جمہوریت کی بات کرنے والوں کو پارٹی میں بھی جمہوریت بحال کرنا ہوگی، رمیش کمار

اسلام آ باد: پی ٹی آئی کے منحرف اقلیتی رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بات کرنے والوں کو پارٹی میں بھی جمہوریت بحال کرنا ہو گی۔ رمیش کمار نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے نوٹس ملا تھا، میرا مزید پڑھیں

افغانستان میں بہار کے موسم کے ساتھ ہی طالبان مخالف گروہ متحرک

ویب ڈیسک —  افغانستان میں بہار کے موسم کی آمد کے ساتھ ہی طالبان مخالف گروہ ملک بھر کے مختلف مقامات پر متحرک ہو رہے ہیں۔ بعض مبصرین کے مطابق داعش نے حال ہی میں دو دہشت گرد حملے کیے ہیں اگر دیگر گروہ بھی منظم حملے شروع کرتے ہیں تو افغانستان میں آٹھ ماہ مزید پڑھیں

وفاقی شرعی عدالت کا 5 سال میں سود کے بغیر معاشی نظام نافذ کرنے کا حکم

ویب ڈیسک —  وفاقی شرعی عدالت نے ملک میں رائج سودی نظام کو خلافِ شریعت قرار دیتے ہوئے حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ پانچ سال میں ملک میں بلا سود معاشی نظام نافذ کرے۔ وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس ڈاکٹر سید انور کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے جمعرات کو متفقہ مزید پڑھیں