گولڈن مین پر اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کا تشدد

اسلام آباد کے گولڈن مین کو پولیس اہلکاروں نے تشدد کا نشانہ بنا دیا ہے۔ ایک ویڈیو پیغام میں گولڈن مین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی قدر نہیں ہے اور لوگ اسے گالیاں دیتے ہیں تو میں اس پروفیشن کو ہمیشہ کے لیے چھوڑنے جا رہا ہوں۔ Memories 🥺 with @hamzashafqaat مزید پڑھیں

اہم سیاسی پیشرفت، تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین پاکستان واپس پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیر ترین پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔ اس بات کی اطلاع ان کے ترجمان کی جانب سے دی گئی ہے۔ خیال رہے کہ جہانگیر ترین کچھ عرصہ سے لندن میں مقیم تھے، جہاں ان کا علاج کیا جا رہا تھا۔ ترجمان کے مطابق جہانگیر ترین اور مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے سے پریشان ہو چکے، سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا

سینئر تجزیہ کار رضا رومی نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے سے پریشان ہو چکے ہیں، انہوں نے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا ہے لیکن صبح ساڑھے گیارہ بجے وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ رجیم چینج کا اختیار اسٹیبلشمنٹ کے اپنے ہاتھ مزید پڑھیں

ایلون مسک کا نے ٹوئٹر کے بعد مشروب ساز کمپنی کوکا کولا کو خریدنے کا ارادہ

واشنگٹن: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی کے مالک ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے بعد مشروب ساز کمپنی کوکا کولا کو خریدنے کا ارادہ ظاہر کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حقیقت پسندانہ طور پر کوکا کولا کمپنی کی مالیت اس وقت 284 ارب ڈالر ہے جبکہ مزید پڑھیں

 ایرانی سفیر کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

اسلام آباد :پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان اور ایران ایک دوسرے کے ساتھ مزید پڑھیں

بھارت: جمعتہ الوداع پر مساجد میں مقدس اوراق اور عید گاہوں میں گوشت پھینکا گیا

نئی دہلی: بھارتی ریاست یوپی کے شہر ایودھیا میں مسلمانوں کو مشتعل کرنے کے لیے جمعتہ الوداع کے موقع پر 7 مختلف مساجد، عید گاہوں اور درگاہوں کے باہر مقدس اوراق، گوشت اور قابل اعتراض اشیا پھینکی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسلم ہندو فسادات کو ہوا دینے کی غرض سے شرپسندوں نے مساجد میں مزید پڑھیں

ہزاروں سال پرانے پکوانوں کی تراکیب بتانے والا یوٹیوبر

کھانے کی تاریخی ترکیبوں کا یوٹیوب چینل چلانے والا امریکی کھانے کی تاریخی ترکیبوں کا یوٹیوب چینل کرونا بحران سے نوکری کھونے والا کامیاب یوٹیوب چینل سے کمانے لگا ORIGINAL INTRO کووڈ نائنٹین نے بہت سے افراد کی زندگیوں کو متاثر کیا ہے۔۔لیکن اِس وبا کے دوران کئى ایسے لوگ بھی تھے۔۔۔۔جنہوں نے نئے۔۔۔۔ اچھوتے مزید پڑھیں