یوکرین کیلئے نئی امریکی امداد‘ روسی افواج کے حملوں میں بھی تیزی

کیف/ ماسکو/ واشنگٹن :امریکا کی جانب سے یوکرین کے لیے ہتھیاروں اور بارودی مواد کے 20 ارب ڈالر کے نئے امدادی پیکج کے منصوبے کے بعد روسی افواج نے یوکرین کے مشرقی علاقوں میں حملے تیز کر دیے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق یوکرین کی فوج کے جنرل اسٹاف کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

مریم نواز کا حمزہ شہباز کے حلف اٹھانے پر تالیاں بجاکر خوشی کا اظہار

لاہور:نومنتخب وزیرِ اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے حلف اٹھا لیا، حمزہ شہباز پنجاب کے 21 ویں وزیرِ اعلی بن گئے ہیں جس پر مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے بھرپور انداز میں خوشی کا اظہار کیا گیا۔ گورنر ہائوس لاہور میں وزیرِ اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی تقریبِ حلف برداری مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی اتوار کو منایا جائے گا

جہانیاں: پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی اتوار کو منایا جائے گاا س دن کی مناسبت سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس سے مزدور رہنمائوں کے علاوہ وفاقی وزراء اور اپوزیشن رہنما خطاب کریں گے ۔ محنت کشوں کے عالمی دن کے مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی لاہور پہنچ گئے، حمزہ شہباز کچھ دیر بعد وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے

نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کچھ دیر بعد عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہو گی جس کے لیے مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف بھی نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف لینے کے لیے لاہور پہنچ چکے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز نے 21 ویں وزیر اعلیٰ پنجاب کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے پنجاب کے 21 ویں وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس کے لان میں ہوئی جس کے لیے مہمانوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد نعت مزید پڑھیں

مسجد نبویﷺ میں جئے بھٹو کے نعرے، سعید غنی کی تردید

مدینہ منورہ :مسجد نبویﷺ میں جئے بھٹو کے نعرے لگانے کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے تردید کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسجد نبویﷺ میں جئے بھٹو کے نعروں کے حوالے سے سعید غنی نے کہا کہ یہ صریحا جھوٹ ہے، مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کا حلف رکوانے کیلئے پی ٹی آئی کی انٹر اکورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر

لاہور:لاہور ہائیکور ٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر کی گئی حمزہ شہباز کے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب حلف لینے کے حکم کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے حمزہ شہباز کے بطور وزیرا علیٰ حلف لینے کے مزید پڑھیں

گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی اجازت نہیں دی‘گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ گورنر ہاؤس میں حمزہ شہباز کی حلف برداری کی اجازت نہیں دی گئی‘غنڈوں کی مدد سے تقریب کا انعقاد مجرمانہ فعل ‘انتظامیہ نے اگر گورنر ہاؤس کو خالی نہ کیا گیا ذمہ داری سیکرٹری ہوں گے‘چیف جسٹس گورنر ہاؤس میں ہونے والے حملے کا فوری مزید پڑھیں