وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ونیزویلا پر پابندیوں کی سخت ترین لہجے میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم دوست ملک ونیز ویلا کا ساتھ دینے پر عمل پیرا رہیں گے۔ ‘‘ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی شرکت سے دونوں ممالک کے درمیان کچھ معاہدوں پر دستخط ہونے والی تقریب میں شرکت مزید پڑھیں
زمرہ:
اسلام آباد مارچ کا اعلان عمران خان کی سیاسی خود کشی، مئی کے آخری ہفتے میں کچھ نہیں ہوگا
مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد مارچ کا اعلان ان کیلئے سیاسی خود کشی ثابت ہوگا۔ اتنا گرم موسم اس احتجاجی کال کو بالکل بھی سپورٹ نہیں کرے گا۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں مزید پڑھیں
کالعدم ٹی ٹی پی نے 12 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
جمعہ اور تراویح میں سوا دو لاکھ فلسطینیوں کی قبلہ اول میں حاضری
مقبوضہ بیت المقدس: جمعہ کے روز نماز جمعہ اور شام کو نماز تراویح اور عشا کی نمازوں میں سو دو لاکھ فلسطینیوں نے قبلہ اول میں حاضری دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلامی اوقاف کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ جمعہ کی نمازاور شام کو عشا اور تراویح کی نمازوں میں دو لاکھ مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم نےپاکستانی وفد کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
مکہ مکرمہ:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی وفد کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ، وزیر اعظم کیلئے خانہ کعبہ کے دروازے کھولے گئے ،پاکستان کی ترقی وخوشحالی اور امت مسلمہ کےلئے خصوصی دعا ئیں کیں ۔وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عمرہ کے دوران وزیرِ اعظم مزید پڑھیں
شوال کا چاند نظر نہیں آیا، سعودی عرب میں عید الفطر 2مئی کو ہو گی
ریاض: سعودی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ملک بھر میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، رمضان المبارک تیس روزوں پر مشتمل ہوگا،عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب میں یکم شوال عید الفطر دو مئی بروز سوموار کو ہو گی،دوسری جانب متحدہ عرب امارات، اومان سمیت دیگر خلیجی ممالک میں بھی شوال کا چاند نظر مزید پڑھیں
اسلامی پاکستان ہی ملک کا مقدر بنے گا،سید علی مردان شاہ
گولارچی (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی ضلع بدین کے امیر سیدعلی مردان شاہ نے کہا کہ اسلامی پاکستان اور خوشحال پاکستان ہی ملک کا مقدر بنے گا۔جماعت اسلامی کی 32 سالہ جہدوجہد رنگ لائی اور آج وفاقی شرعی عدالت نے سودی نظام کو حرام قرار دے دیا اور 5 سال میں سارے بینکنگ کے شعبے کواسلامی مزید پڑھیں
فلسطین اور کشمیر عالم اسلام کا مشترکہ مسئلہ ہے،عبدالحلیم شیخ
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ضروری ہے کہ عید کی خوشیوں اور دعاؤں میں مظلوم فلسطینی اور کشمیری بھائیوں کو بھی یاد رکھا جائے۔ فلسطین اور کشمیر عالم اسلام کا مشترکہ مسئلہ ہے، فلسطینی مسلمان قبلہ اول کی آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں، جبکہ کشمیری مسلمان پاکستان کے دفاع واستحکام کی جنگ لڑرہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ہیومن مزید پڑھیں
عید پر خصوصی انتظامات کیے جائیں، چودھری نظام آرائیں
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پیپلزپارٹی کے رہنما او رمعروف بلڈر چودھری نظام الدین آرائیں، چودھری شانی آرائیں، محمد علی گوہر ایڈوکیٹ، انس آرائیں نے پھلیلی پریٹ آباد کی ہر دلعزیز شخصیت ملک ابراہیم کے انتقال پر انتہائی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور ان مزید پڑھیں
جرمنی اور ترکی کے مابین ایک اور سفارتی تنازعہ پیدا ہوگیا
برلن: ترکی میں سماجی کارکن عثمان کاوالا کو جیل بھیجنے پر جرمنی نے ناراضگی کااظہار کردیاجس پر ترک وزارت دفاع نے جرمن سفیر کو طلب کر لیا، غیرملکی خبررساں ادارے مطابق ترک وزارت دفاع نے جرمن سفیر کو طلب کر لیا۔ یہ قدم احتجاج کے طور پر اٹھایا گیا کیونکہ اس سے قبل برلن میں مزید پڑھیں