@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں موجود 3 ارب ڈالرکی واپسی کی مدت میں توسیع کردی
ریاض :وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیاجس کے مطابق سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں موجود 3ارب ڈالرکی واپسی کی مدت میں توسیع کردی ۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاک سعودی سپریم کوآرڈی نیشن کونسل کے تحت مختلف امور پر دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق مزید پڑھیں
شہباز شریف کی ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملاقات
دبئی:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ایک روزہ دورے میں متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملاقات کی۔ متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر اور ابو ظبی کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نہیان مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن آج منایا گا
جہانیاں: پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن آج منایا جائے گاا س دن کی مناسبت سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گا جس سے مزدور رہنمائوں کے علاوہ وفاقی وزراء اور اپوزیشن رہنما خطاب کریں گے ۔ محنت کشوں کے عالمی دن کے حوالے سے ریڈیو اور مزید پڑھیں
سندھ اور پنجاب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، زونل کمیٹیوں کا اعلان
کراچی:شوال کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، عید کل ہوگی یا پرسوں اس کا اعلان کچھ دیر بعد مرکز رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب اور سندھ کی زونل کمیٹی حکام کا کہنا تھا کہ کوئی بھی چاند کی شہادت کی مزید پڑھیں
مسجد نبویﷺ واقعے کی منصوبہ بندی عمران خان کے حکم پر ہوئی، مریم اورنگزیب
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسجد نبویﷺ واقعہ کی پوری منصوبہ بندی عمران خان کے حکم پر ہوئی، میں نے خود دیکھا کہ یہ لوگ اشارے کر کر کے نعرے لگوا رہے تھے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وہاں لوگوں کو اشارے کر کے نعروں پر اکسایا مزید پڑھیں
افغانستان میں عید: طالبان کے سربراہ ملا ہبت اللہ کا پہلی بار عوامی اجتماع سے خطاب
ویب ڈیسک — افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان نے کہا ہے کہ طالبان کے امیر ملا ہبت اللہ اخوند نے عید کی نماز اتوار کو قندھار کی عید گاہ مسجد میں ادا کی۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس کے مطابق طالبان نے عید پر ملا ہبت اللہ کا ایک آڈیو بیان بھی جاری کیا مزید پڑھیں
انجلینا جولی کا جنگ زدہ یوکرین کا دورہ، بے گھر افراد سے ملاقات
ویب ڈیسک — ہالی وڈ اسٹار انجلینا جولی نے یوکرین کے شہر لوئف کا غیر متوقع دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے ایک کیفے میں بیٹھے بے گھر افراد سے ملاقات بھی کی۔ انجلینا جولی اقوامِ متحدہ کے مہاجرین کے ادارے یو این ایچ سی آر کی خصوصی ایلچی ہیں البتہ ان کے یوکرین کے مزید پڑھیں
ہیپاٹائٹس کے شکار بچوں کی تعداد میں اضافے پر ڈبلیو ایچ او کی تنبیہ
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے برطانیہ میں ظہور پذیر ہونے والے اور بعد میں 16 ممالک میں مشاہدہ ہونے والے نامعلوم یرقان کے مرض میں مبتلا مریضوں کے لیے "معیاری حفظان صحت کے اصولوں کو لاگو کرنے” کی سفارش کی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے، "ہر بچے مزید پڑھیں
سعودی عرب کا پاکستان اور اس کی معیشت کی مسلسل حمایت جاری رکھنے کا اعلان
سعودی عرب نے پاکستان اور اس کی معیشت کی مسلسل حمایت جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے 3 ارب امریکی ڈالر کی مدت میں توسیع اور اضافے کو بڑھایا جائے گا۔ دونوں ممالک کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی فنانسنگ مزید مزید پڑھیں