وزیراعظم اور امیر قطر کا ٹیلیفونک رابطہ، مل کر کام کرنے پر اتفاق

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کا قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمدبن خلیفہ آل ثانی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، سیاسی اور اقتصادی تعاون کو آگے بڑھانے کا عزم کرتے ہوئے دونوں رہنماﺅں نے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز مزید پڑھیں

نیب کا فرح خان کیخلاف ریکارڈ کے حصول کیلئے متعلقہ محکموں کو خطوط لکھنے کا فیصلہ

لاہور:نیب لاہور نے فرح خان کیخلاف ریکارڈ کے حصول کیلئے متعلقہ محکموں کو خطوط لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔نیب ذرائع کے مطابق فرح خان اور احسن جمیل گجر کے اثاثوں کی تفصیلات سے متعلق خطوط لکھے جائیں گے۔ ایف بی آر، سیکیورٹی ایکسچینج،اسٹیٹ بینک سمیت نجی بینکوں سے ریکارڈ مانگا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

 انڈر 19سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا

لاہور :پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انڈر19سٹی کرکٹ ایسوسی ٹورنامنٹ برائے23-2022اکیس مئی سے چار جون تک کھیلا جائے گا۔بیک وقت ملک کے مختلف شہروں میں کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر93ٹیمیں شرکت کریں گی۔پچاس اوورز کے فارمیٹ پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کےاظہار کا بھرپور مزید پڑھیں

دنیا کی کوئی بھی طاقت ہماری ترقی کا راستہ نہیں روک سکتی:ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ  کوئی بھی طاقت ہما ری ترقی کی راہ میں حائل نہیں ہو سکے گی ۔  صدر ایردوان نے انصاف و ترقی پارٹی استنبول کے ضلعی صدر دفتر کے زیر اہتمام ایک دعوت افطار میں شرکت کی ۔ انہوں نے کہا کہ  عالمی انتظامی و اقتصادی نطام کی تشکیل نو مزید پڑھیں

آپریشنوں اور سرحدوں پر کی جانے والی جدوجہد ہر تعریف سے بالا تر ہے: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ آپریشنوں اور سرحدوں پر کی جانے والی جدوجہد ہر تعریف سے بالا تر ہے۔  انہوں نے کہا ہے کہ "مجھے یقین ہے کہ خواہ ملک کے اندر ہو خواہ سرحد پار اس جدوجہد کو تاریخ خیر و نیکی کے ساتھ یاد کرے گی”۔ صدر ایردوان مزید پڑھیں

روس: ہمارا 9 مئی تک جنگ ختم کرنے کا کوئی ہدف نہیں ہے

روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ ہمارا یوکرین آپریشنوں کو، دوسری جنگ عظیم میں نازیوں کے خلاف فتح کی سالانہ یاد یعنی 9 مئی کے موقع پر ختم کرنے کے لئے، تیز کرنے جیسا کوئی ہدف نہیں ہے۔ لاوروف نے اطالوی ٹیلی ویژن چینل "Rete 4” پر روس۔ یوکرین جنگ کا جائزہ لیا مزید پڑھیں