لندن (جسارت نیوز)قومی ٹیسٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ وکٹ کیپر و بلے باز محمد رضوان کی بولنگ سے متاثر ہوگئے۔واضح رہے کہ محمد رضوان کائونٹی کرکٹ میں سسیکس کی نمائندہ کررہے ہیں جس کی جانب سے کھیلتے ہوئے انہوں نے عمدہ کارکردگی کا بھی مظاہرہ کیا ہے۔علاوہ ازیں نسیم شاہ جو کہ ابھی مزید پڑھیں
زمرہ:
کامریڈ اسپورٹس نے شکیلہ خاتون یادگاری رمضان فیسٹول ٹورنامنٹ جیت لیا
ساتواں شکیلہ خاتون یادگاری رمضان فیسٹیول کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ افتتاح کے موقع پر مہمان خصوصی خالد نفیس، شفیق کاظمی ودیگر کھلاڑیوں کا گروپ کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاعر نہال صدیقی میموریل اسپورٹس فاؤنڈیشن اور ینگ پا ک فلیگ کر کٹ کلب سی سی اے زون چار کے زیرِ اہتمام ساتواں شکیلہ خاتون یادگاری رمضان کر مزید پڑھیں
امریکہ میں بھی چاند رات کی رونق لوٹ آئی!
No media source currently available
امریکی مساجد میں نمازعیدالفطرکی ادائیگی
No media source currently available
عمران خان نے امریکی مبصر کی ویڈیو بطور ثبوت ٹوئٹر پر پوسٹ کردی
ویب ڈیسک — پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ سے ٹوئٹر پر مخاطب ہوتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ سازش کے ذریعے حکومت کی تبدیلی سے پاکستان میں امریکہ مخالف جذبات بڑھے ہیں یا کم ہوئے ہیں؟ عمران خان مسلسل یہ الزام لگاتے آئے مزید پڑھیں
مجھے یقین ہے کہ ترکی مسئلے کے حل کی جگہ ثابت ہو گا: ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے روس۔ یوکرین جنگ کے بارے میں کہا ہے کہ ” مجھے یقین ہے کہ خاص طور پر یوکرین کے مشرق سے متعلق اٹھائے جانے والے اقدامات میں مسئلے کے حل کا مقام ترکی ہو گا”۔ صدر ایردوان نے استنبول میں گرینڈ چام لی جا مسجد میں نمازِ عید کی ادائیگی مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کی طرف سے روسی اسمبلی ممبران پر پابندیاں
نیوزی لینڈ نے روس پارلیمنٹ کی بالائی شاخ ‘فیڈریشن کونسل’ اور دفاعی اداروں پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریڈیو نیوزی لینڈ کی خبر کے مطابق نیوزی لینڈ نے کہا ہے کہ روس پارلیمنٹ کی بالائی شاخ فیڈریشن کونسل کے 170 اراکین اور دفاعی سیکٹر سے منسلک 6 روسی کمپنیوں اور اداروں پر پابندیوں مزید پڑھیں
اسپورٹس ڈائریکٹریٹ ‘ پراجیکٹ کے اہلکار کرسیاں اور میز نہ ملنے پر پریشان
پشاور(جسارت نیوز) ا سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں ملازمین کیلئے سامان کم پڑ گیا اور انجنیئرنگ ونگ کے اہلکاروں نے پراجیکٹ کے ملازمین کی کرسیاں و میز اٹھا کر اپنے دفاتر میں پہنچادیں جس کے باعث کھیلوں کے ایک ہزار منصوبے کے ملازمین دفتر میں میز اور کرسیاں نہ ہونے کی شکایت کرتے رہے۔
انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر):پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ٹورنامنٹ برائے 23-2022 مئی 21 سے 4 جون کھیلا جائے گا۔بیک وقت ملک کے مختلف شہروں میں کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 93 ٹیمیں شرکت کریں گی۔50اوورز کے فارمیٹ پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ نوجوان کھلاڑیوں مزید پڑھیں
لگتاہے فرح ہی وہ چڑیاہے جس میں عمران خان کی جان ہے، ترجمان پی ڈی ایم
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے پریس کانفرنس میں پاکستان بچائوتحریک پرکم،،فرح گوگی بچائو،،پرزیادہ زوردیا ۔ فرح گوگی بچائو تحریک کا اصل مقصد عمران بچائو تحریک ہے ۔ عمران نیازی کی حالیہ پریس کانفرنس پرردعمل دیتے ہو ئے ترجمان پی ڈی ایم کا کہنا مزید پڑھیں