ماسکو: روس نے امریکا اور نیٹو پر یوکرین کو اسلحے کی فراہمی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی قوتیں جنگ بندی چاہتی ہیں تو حریف ملک کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کریں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سیرگئی لارووف نے میڈیا سے گفتگو میں یوکرین جنگ کا مزید پڑھیں
زمرہ:
پیپلزپارٹی نے پنجاب میں گورنر اور سینئر وزیر سمیت 3 وزارتیں مانگ لیں
اسلام آباد (آئی این پی) پیپلز پارٹی نے پنجاب میں گورنر اور سینئر وزیرکے عہدے سمیت 3 وزارتیں مانگ لیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں حکومت سازی کے معاملات پر پیپلز پارٹی نے پاور شیئرنگ کے لیے اپنی تجاویز مرتب کرلیں‘ پیپلز پارٹی جلد اتحادی لیڈر شپ کے ساتھ پاور شیئرنگ کو حتمی شکل دے مزید پڑھیں
وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب،پاکستان کو 8 ارب ڈالر کا پیکج ملنے کا امکان
ابوظبی: وزیراعظم شہبازشریف متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمدبن زاید النہیان سے ملاقات کررہے ہیں اسلا م آباد/ریاض(آئی این پی+مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے بعد پاکستان کو 8ارب ڈالر کے مالیاتی پیکیج ملنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سعودی عرب میں موجود مزید پڑھیں
اقتدار میں آکر مزدوروں اور کسانوں کو پیداوار میں حصہ دار بنائیں گے،سراج الحق
لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ بڑھتی ہوئی بیروز گاری ،غربت اور معاشی بدحالی کا واحد حل اللہ کے نظام میں ہے موجودہ مہنگائی کے دور میں مزدوروں کازندہ رہنامعجزہ ،عوام نڈھال ہوگئی ہے ،یہ نظام صرف سرمایہ داروں اورجاگیرداروں کے لیے، محنت کرکے مزدوری کرنے والوں کے لیے استحصال پر مزید پڑھیں
پی ایس ایل کا 8واں ایڈیشن فروری میں چار شہروں میں ہوگا
لاہور(جسارت نیوز) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل)کا آٹھواں ایڈیشن آئندہ برس فروری اور مارچ میں سجنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوری 2023 میں نیوزی لینڈ اور اس کے بعد ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کا دورہ کریگی جس کے بعد پاکستان سپر لیگ 8 کا میلہ سجے گا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
قومی ہاکی ٹیم دورہ یورپ کے دوران اسپین کیلیے روانہ
بریڈا (جسارت نیوز)پاکستان ہاکی ٹیم دورہ یورپ کے دوران اسپین کیلئے روانہ ہوگئی ،جہاں اسپینش ٹیم سے 3 مئی اور 4 مئی کو دو میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ اس حوالے سے ٹیم منیجر اولمپیئن خواجہ جنید نے کہا کہ الحمداللہ دورہ یورپ کے دوران کھلاڑیوں نے ہالینڈ اور ورلڈ چمپیئن بلجیم کیساتھ کھیل کر مزید پڑھیں
کائونٹی چمپئن شپ، مڈل سیکس نے لیسٹر شائر کو ہرادیا
لندن: کائونٹی چمپئن شپ ، مڈل سیکس محمد رضوان کو آئوٹ کرنے کے بعد ڈربی شائر کے بولر خوشی کا اظہار کررہے ہیں ، دوسری تصویر میں پجارا سنچری بنانے کے بعد داد وصول کررہے ہیں لندن(جسارت نیوز)انگلش کائونٹی چمپئن شپ میں مڈل سیکس نے لیسٹر شائر کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی، چار مزید پڑھیں
وزیراعظم پاکستان کا مختصر دورہ ابوظہبی، دو طرفہ تعلقات پر غور
پاکستان کےوزیراعظم شہباز شریف منصب سنبھالنے کے بعد پہلا غیر ملکی دورہ کر کے وطن پہنچ گئے ہیں۔ سعودی عرب سے واپسی پر شہباز شریف نے اماراتی مسلح افواج کے سربراہ اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد زید بن النہیان سےملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچے تو مزید پڑھیں
پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 3 مئی بروز منگل ہوگی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی
@2021 – All Right Reserved. Designed
کوئٹہ: ائیرپورٹ روڈ پر کسٹمز کے دفتر میں دھماکا
کوئٹہ کے علاقے ائیرپورٹ روڈ پر کسٹمز کے دفتر میں دھماکے کی اطلاعات ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے موقع پر پہنچ کر پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ بم دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں، بم ڈسپوزل سکواڈ کا عملہ اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچیں جبکہ مزید پڑھیں