سعودی عرب سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

ریاض: سعودی عرب، خلیجی ریاستوں اوردنیا کے مختلف ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ سعودی عرب سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے، مسجد الحرام اورمسجد نیوی ﷺ میں نماز عید میں لاکھوں عازمین نے شرکت کی، سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے بھی مسجد الحرام میں عید کی نماز مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان نے گورنر سندھ کے لیے پانچ نام تجویز کردیے

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے گورنر سندھ کے لیے پانچ نام تجویز کردیے ہیں۔ ایم کیو ایم کے ذرائع کے مطابق پانچ نام وزیراعظم کو بھیج دیےگئے ہیں، جن افراد کے نام بھیجےگئے ہیں ان میں نسرین جلیل، عامرخان، عامر چشتی، وسیم اختر اورکشور زہرہ  شامل ہیں۔  ایم کیو ایم ذرائع مزید پڑھیں

کیا یویئفا فٹبال چیمپئنز لیگ کا فائنل لیورپول اور مانچسٹر سٹی کے درمیان ہو سکتا ہے؟

کراچی —  دنیا بھر کے فٹ بال شائقین کی نظریں اس وقت یوئیفا چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل پر ہیں جس کے دوسرے لیگ کے میچ چار اور پانچ مئی کو کھیلے جائیں گے۔ اب تک کھیلے گئے فرسٹ لیگ مقابلوں کے بعد انگلش کلب لیورپول اور مانچسٹر سٹی کا پلڑا بھاری ہے جب کہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت، زونل اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی مقامی رویت ہلال کمیٹیوں کے اعلان کے مطابق پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے برعکس خیبرپختونخوا حکومت، زونل اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی مقامی رویت ہلال مزید پڑھیں

عید کے موقع پر مرد بھی بننے سنورنے لگے، فیشن کے رجحانات میں اضافہ

گذشتہ چند سالوں میں عید کے موقع پر مردوں کے فیشن کے رجحانات میں اضافہ ہوا ہے۔ آن لائن کمپنیاں جدید دور کے تقاضوں کو مدنظر رکھ کر مرد حضرات کے لئے اچھوتے ڈیزائن کے کُرتے، شلوار قمیض اور پینٹ شرٹ فروخت کرتی ہیں۔ ان کمپنیوں کی جانب سے مردوں میں کلر میچنگ کے رجحانات مزید پڑھیں

افغانستان ،عید الفطر کے اجتماع میں امیر طالبان کی شرکت اور خصوصی خطاب

قندھار (صباح نیوز)افغان سپریم لیڈر نے عید الفطر کے موقع پر عوام سے خطاب کے دوران افغانستان میں سیکورٹی کی صورتحال کو قابلِ ستائش قرار دیا ہے۔میڈیا رپوٹ کے مطابق افغان طالبان کے سربراہ ہبۃاللہ اخونزادہ نے قندھار میں عیدالفطر کی نماز کے موقع پر ہزاروں لوگوں کے اجتماع سے خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے مزید پڑھیں